نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    بھارت کے لیے ایک اور سرحدی تنازع کا قانونی آغاز

    یہ بات ٹھیک ہے۔ سکھوں کی فوج میں شمولیت اس واقعے کے بعد زوال پزیر رہی لیکن یہ تقسیم برصغیر کے بعد سے ہی اسی طرح کم ہوتی جارہی ہے۔ اس کی دیگر وجوہات بھی ہیں، خصوصا سکھوں کی بڑی تعداد کا پنجاب سے پردیس منتقل ہونا۔ نیپال اور بھارت کے تعلقات پہلے بھی کوئی بہت اچھے نہیں ہیں۔ ان پر مختلف واقعات اثر...
  2. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    خان صاحب کی نیت تو صاف ہے نا۔
  3. عبدالقیوم چوہدری

    بھارت کے لیے ایک اور سرحدی تنازع کا قانونی آغاز

    بھارت اور برطانیہ کے علاوہ بھی چند ممالک میں گورکھا رجمنٹس موجود ہیں۔ علاؤہ ازیں بطور پیشہ ور یا کرائے کے لڑاکا بھی مشہور ہیں۔ وزیرستان اور سوات میں بھی پکڑے و مارے جا چکے ہیں۔
  4. عبدالقیوم چوہدری

    خبریں اور سوشل میڈیائی تبصرے

    پائین۔۔۔ جس ملک میں حکومت بنانے یا سینٹ کی سیٹوں کے لیے کروڑ پتی ایم پی ایز، ایم این ایز کی بولی حکومت خود لگاتی رہی ہو وہاں بھوکے ننگےعوام کو مہنگے ماسک اور پلازمہ بیچنے کے طعنے دینا عجیب نہیں لگتا !
  5. عبدالقیوم چوہدری

    ہمیں لڑنا نہیں ہمیں ڈرنا ہے

    بہت خوب نقیبی صاحب۔ اس 'بیماری' کا تاعمر واحد علاج احتیاط ہے۔ احتیاط کرتے رہیئے، بچتے رہیے۔ ایک دو اور اسی موضوع پر لکھی تو سچ مچ کا سفر شروع ہو جانا۔ :tongueout:
  6. عبدالقیوم چوہدری

    مذہب انسانیت: میں مسلمان، میراخون عیسائی اور دل یہودی ہے

    ہر مذہب انسانیت سکھاتا ہے لیکن 'انسانیت سب سے بڑا مذہب ہے' نامی جملہ دور جدید کا سب سے بڑا فتنہ ہے۔
  7. عبدالقیوم چوہدری

    بھارت کے لیے ایک اور سرحدی تنازع کا قانونی آغاز

    حاضر سروس فوجیوں کی کوئی پارٹی نہیں ہوتی۔ ویسے جنرل پونے سے ہے اور وہاں بی جے پی کی حکومت ہے، جس کے سربراہ مودی صاحب ہیں اور جنھیں حال ہی میں بھارت کا عمران خان کہا گیا ہے۔
  8. عبدالقیوم چوہدری

    بھارت کے لیے ایک اور سرحدی تنازع کا قانونی آغاز

    شاید۔ ویسے نرونے کا اشارہ چینیوں کی طرف ہے۔ نیپال کو پچھلے چار پانچ سال میں سب سے زیادہ براہ راست بیرونی سرمایہ کاری چینیوں نے ہی دی ہے۔
  9. عبدالقیوم چوہدری

    بلوچستان کے مرہٹے

    سنجرانی صاحب تعارف و انٹرویو والے شعبے میں اپنا تعارف کی لڑی بنائیے۔
  10. عبدالقیوم چوہدری

    بھارت کے لیے ایک اور سرحدی تنازع کا قانونی آغاز

    بقول جنرل نرونے (بھارتی چیف) کے نیپال 'کسی' کی اشاروں پرکام کر رہا ہے۔
  11. عبدالقیوم چوہدری

    روشن صبح

    گزشتہ دنوں 8 جون کو شالیمار ایکسپریس کراچی سے لاہور جاتے ہوئے محراب پور سے چند کلو میٹر آگے ایک بڑے حادثے سے تو بال بال بچ گئی مگر کچھ وقت کے لیے ویرانے میں خراب ہو گئی۔ اب سخت گرمی میں مسافروں سے بھری یہ ریل گاڑی دو بڑے سٹیشنوں کے درمیان ایک ویران جگہ خراب کھڑی تھی۔ حادثے سے خائف مسافر، گرمی...
  12. عبدالقیوم چوہدری

    کہاں انکار سے، اقرار سے باندھا گیا ہے

    اچھی غزل ہے۔ خوب۔ شعر خود بھی کچھ ایسی ہی صورتحال کو بیان کر رہا ہے۔
  13. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    باجوہ صاحب کیوں؟ وہ 42 ملین والا ٹولہ کس کام کے لیے رکھا ہے۔
  14. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    موبائل اور جوتوں کا برانڈ مل گیا ؟
  15. عبدالقیوم چوہدری

    تعارف اس فورم کا مقصد!

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ۔ جی آیاں نوں۔ :) فکر ہی نا کریں جی۔ شکریہ۔ ہم بھی آپ کی آمد سے محظوظ ہوئے۔
  16. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    کوئی گل نہیں جی۔ ڈاکٹرائن دا چاء تے پورا ہو گیا نا۔
  17. عبدالقیوم چوہدری

    ایک کہانی

    محترم سید صاحب، مراسلہ ازراہ تفنن تھا۔ خوبصورتی بھلا کسے پسند نا ہو گی۔ دعا گو ہوں کہ اللہ جی آپ کو سوہنی، من موہنی سی ووہٹی عطا فرمائیں جو آپ کے عشق مجازی کو خوب دوام و استحکام عطا فرمائے۔ آمین
  18. عبدالقیوم چوہدری

    ایک کہانی

    دین دار تو ٹھیک ہے لیکن یہ 'خوبصورت' دوام و استحکام میں سے کس صیغے پر پورا اترنے کے لیے لازم ہے ؟;)
Top