نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    وزیر اعظم کا پیٹرول بحران میں ملوث کمپنیوں کے لائسنس منسوخ کرنے کا حکم

    خان صاحب ایسے احکامات دے کر مشرف پارٹ ٹو کی تیاری میں ہیں۔ یا پھر یوٹرن لیں گے ؟
  2. عبدالقیوم چوہدری

    یہ مائیں بڑی جھوٹی ہوتی ہیں

    'یہاں' سے کیا مراد ہوئی ؟ محفل پر ؟
  3. عبدالقیوم چوہدری

    کیا جسٹس عیسیٰ پاکستانی عوام کے مجرم ہیں؟

    وہ دن نیا یوم آزادی ہو گا۔
  4. عبدالقیوم چوہدری

    کیا جسٹس عیسیٰ پاکستانی عوام کے مجرم ہیں؟

    بجا فرمایا۔ مرحوم طارق عزیز نے ایک پنجابی نظم میں اس کا اظہار کچھ یوں کیا تھا۔ عنوان : اک حقیقی گل مُڈھ قدیم توں دنیا اندر دو قبیلے آئے نیں اِک جِنھاں نے زہر نے پیتے دُوجے جِنھاں پیائے نیں
  5. عبدالقیوم چوہدری

    یہ مائیں بڑی جھوٹی ہوتی ہیں

    بجا فرمایا۔ ویسے آپ کو 'ناسٹالجیا' سے خصوصی محبت ہے۔
  6. عبدالقیوم چوہدری

    کیا جسٹس عیسیٰ پاکستانی عوام کے مجرم ہیں؟

    نہلا پھینکا ہے تو پھر ۔۔۔۔۔ یہ تو ہو گا۔
  7. عبدالقیوم چوہدری

    تعارف اس فورم کا مقصد!

    جی جی بالکل۔ ذاتی سوال پر معذرت خواہ ہوں۔ آپ کے نام میں ماہر تخلص وغیرہ ہے، کوئی قومیت یا کچھ اور؟
  8. عبدالقیوم چوہدری

    لداخ میں چین اور بھارتی فوج میں جھڑپ، متعدد بھارتی اہلکار گرفتار

    میں تو کہتا ہوں کہ پاکستان کو ان دونوں ممالک کے سفیروں کو طلب کر کے احتجاج ریکارڈ کرانا چاہیے، کہ ۔۔ پائین۔۔۔ یہ ہماری زمینیں ہیں، اپنا جھگڑا اپنی سرحدوں میں جا کر نمٹائیں۔ :p
  9. عبدالقیوم چوہدری

    کیا جسٹس عیسیٰ پاکستانی عوام کے مجرم ہیں؟

    اپوزیشن، لبرل، لفافے قاضی کی حمایت کیوں کر رہے ہیں، دنیا باخوبی جانتی ہے۔ البتہ یوتھیے، ففتھیے اور نام نہاد قدامت پرست اس حمایت کی اصل جانتے ہوئے بھی مخالفت کیوں کر رہے ہیں یہ زیادہ بڑا سوال ہے اور اس کا ممکنہ جواب، شاہ سے بڑھ کر شاہ کے وفادار یا پھر ۔۔
  10. عبدالقیوم چوہدری

    بھارت چین کشیدگی اور خطے میں بھارتی فاش ازم

    چینی خطے میں لگی اپنی سرمایہ کاری اور پچھلی دو دہائیوں میں لگاتار بلند ہوتی اپنی ناک کو محفوظ کرنا چاہتا ہے۔ جو 'امتحان' چینیوں نے 2030 تک موخر کر رکھا ہے (گمان) , لگتا ہے فی الوقت وہ اس کے ابتدائی اسباق یاد کر رہے ہیں۔
  11. عبدالقیوم چوہدری

    لداخ میں چین اور بھارتی فوج میں جھڑپ، متعدد بھارتی اہلکار گرفتار

    بھارتیوں نے جن رینکس کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے اس فہرست کا بغور جائزہ لیتے ہوئے میرا اندازہ ہے کہ یہ مار کٹائی ایک ہی خطے لیکن کم از کم تین سے چار مختلف جگہوں پر ہوئی ہیں۔ اور یقیناً کسی ابھی نندن ٹائپ کرنل کو جوش چڑھا تھا۔
  12. عبدالقیوم چوہدری

    کیا جسٹس عیسیٰ پاکستانی عوام کے مجرم ہیں؟

    یہ جج کسی کا نہیں ہے بھلے حمایت کریں یا مخالفت۔ ویسے کبھی کے دن بڑے، کبھی کی راتیں۔ پی ٹی ائی کا برا وقت بھی تو آنا ہے۔ پی ٹی آئی نے بظاہر خاکیان کی خواہشات کے کالے بوٹوں میں ریفرنس نما تسمے ڈالے ہیں، لیکن دراصل یہ ان کے اپنے مکافات عمل (مستقبل) کو کچھ اور دیر ٹالے رکھنے کی ناکام کوشش ہے۔
  13. عبدالقیوم چوہدری

    معاشی بد حالی کی وجہ کورونا یا کارکردگی؟

    حکومتی کارکردگی دنیا کے دو سو سے زائد ممالک کی حکومتی کارکردگی سے بھی بہتر ہے۔ یہ جو تھوڑی بہت معمولی سی خرابی کا پراپیگنڈا ہے وہ رائے ونڈ محل میں بنے ایک سیل کے ذریعے پھیلایا جاتا ہے۔ فکر ناٹ۔
  14. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    پائین۔۔۔۔ یہ عارضی خوشی نہیں، عارضی مصروفیت بنائی گئی ہے۔
  15. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    آہا۔۔۔ اسلامی صدارتی نظام والے بھی ٹویٹ کر رہے ہیں۔
  16. عبدالقیوم چوہدری

    لداخ میں چین اور بھارتی فوج میں جھڑپ، متعدد بھارتی اہلکار گرفتار

    میں کافی دنوں سے اس تصویر کا منتظر تھا۔
  17. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    آج سندھ اسمبلی میں PTI نے سرکاری ملازمین کی تنخواھوں میں دس فیصد اضافےکو ناکافی قرار دیکر اسمبلی سے واک آٶٹ کردیا۔ :p
  18. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ویسے ایاز صادق صاحب کا نام کہیں پہ زیر بحث ہے۔
  19. عبدالقیوم چوہدری

    یہ مائیں بڑی جھوٹی ہوتی ہیں

    آپ کی بات بھی ٹھیک ہے، البتہ میں مصنف کو گریس مارکس ضرور دوں گا۔ مصنف کے ذہن میں شاید ان سرگرمیوں کا ذکر ہو جس کا حوالہ اس نے ماں کے ساتھ کیا ہے۔ عموماً دیکھنے میں آیا ہے کہ موجودہ دور کی مائیں خصوصاً شہروں میں رہنے والی ان سرگرمیوں میں مشغول ہونا تو ایک طرف، ان کے بارے میں علم بھی بہت کم...
Top