اگر تو یہ ہیڈکوارٹر منتقل کرنے کے لیے ہے تو ایک بہترین فیصلہ ہے۔ شہر کے بیچوں بیچ آئی عمارت سخت سیکورٹی کی وجہ سے عوام کے لیے مسلسل پریشانی کا باعث بنی ہوئی ہے۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ۔
جی آیاں نوں۔
پائین۔۔۔۔ شروع شروع میں سب کو ایسا ہی ادراک ہوتا ہے۔
آپ ذرا ہنی مون پیریڈ گزار لیں، اور زیادہ آنا جانا شروع کریں۔ پھر آپ کوسمجھ آئے گا کہ مطلب کیا ہوتا ہے ہاتھوں ہاتھ لینے کا۔ :D
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
بچپن میں علامہ کی تقریر صرف 10 محرم کی شام کو ہی سننے کو ملتی تھی۔ اس وقت یہ اندازہ نہیں تھا کہ یہ شیعہ مسلک کے بہت بڑے عالم ہیں۔ انٹرنیٹ کی آمد کے بعد تقاریر، خطبات تک رسائی مزید بڑھی تو جب کبھی علمائے دین کی تقاریر سننے کا موقع ملتا تو پیر نصیر الدین نصیر، ڈاکٹر...
آمین۔ ثم آمین
سید صاحب۔۔۔ اس انتہائی بھرپور مراسلے پر آپ کو بے شمار داد دینا واجب ہے، جس کا اظہار کسی درجہ بندی یا الفاظ کے استعمال سے ممکن ہی نہیں۔ اللہ رب العزت سے دعا گو ہوں کہ وہ آپ کے علم میں خوب اضافہ، اور ہم جیسوں کو اس سے سبق لینے کی توفیق اور ہمت عطا فرماتا رہے۔ آمین
حضرت...