جی آ، بالکل۔ زبیدہ جلال، میاں سومرو، فواد چوہدری، خسرو بختیار، سرور خان، علی مہر، شیخ رشید، شفقت محمود، فہمیدہ مرزا، حفیظ شیخ اور شاہ قریشی وغیرہ کی بھلا کون عزت کرتا ہے۔
یہ تبدیلی نہیں تو اور کیا ہے۔
سننے میں آیا کہ حکومت تیل مزید سستا کرنا چاہتی ہے لیکن عوام نے ہاتھ جوڑ کر گزارش کی ہے۔
نہ نہ تسی رھن دئیو, تواڈے ولوں ہو گیا بس۔
۔۔۔۔۔
منقول۔
گو آپ کے 13 نکات محفلین کے متعلق ہی ہیں لیکن آپ نے خود ہی تو کہا کہ۔۔۔۔
اب بھلا کوئی محفلین کیونکر تبصرہ فرمائے۔ :tongueout:
۔۔۔
دوسری اور اہم بات کہ لڑی میں رش نہیں بنانا، اس سے کرونا کے چانسز بڑھ جائیں گے۔:heehee: