نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یہی بات تو ہم اس نااہل حکومت کو سمجھانا چاہتے ہیں کہ اپنی ترجیحات بدلبں۔ عوام کو زرداری، نواز شریف وغیرہ وغیرہ سے ریکور کی ہوئی قومی دولت دکھائیں، کہانیاں بہت ہو گئیں۔ اور ضروریات زندگی کی اشیا کی بروقت اور مناسب دام میں دستیابی یقینی بنائیں۔ انکوائریوں کی رپورٹوں سے پیٹ نہیں بھرتا۔
  2. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    مجھے تو یہ بابا کوڈا کے بھی مرشد لگتے ہیں۔
  3. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ڈاکٹر ہراس گل۔۔۔۔ اپنے آپ کو ٹرول کرتے ہوئے۔ ;)
  4. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    2020 تبدیلی کا سال ہوگا۔ جنوری : ٹماٹر نہیں مل رہے تھے۔ فروری : چینی نہیں مل رہی تھی۔ مارچ۔ : آٹا نہیں مل رہا تھا۔ اپریل : لوگ آپس میں نہیں مل رہےتھے۔ مئی : ہسپتال میں بیڈ نہیں مل رہے تھے۔ جون : عوام کو پیٹرول نہیں مل رہا تھا۔ ۔۔۔ ابھی چھ ماہ باقی ہیں۔
  5. عبدالقیوم چوہدری

    لداخ میں چین اور بھارتی فوج میں جھڑپ، متعدد بھارتی اہلکار گرفتار

    China’s claim line stops short of the confluence of the Galwan and Shyok rivers, encompassing most but not all of the Galwan valley. Lines of Actual Control have varied over the years and in many ways have been notional. When there were no roads, the LAC was merely a line connecting the...
  6. عبدالقیوم چوہدری

    پنجاب رنگ

    میرا پِنڈ۔ ڈرون شاٹ تصویر چار ماہ پرانی ہے۔
  7. عبدالقیوم چوہدری

    پنجاب رنگ

    میرے پِنڈ دا اک ڈیرہ
  8. عبدالقیوم چوہدری

    ایک جملہ کے لطائف

    یہاں کچھ تفصیل موجود ہے۔
  9. عبدالقیوم چوہدری

    لداخ میں چین اور بھارتی فوج میں جھڑپ، متعدد بھارتی اہلکار گرفتار

    بھارتی سینا روزانہ 40 سے 50 چینی فوجی مارتی ہے، لیکن نیپالی سرحد قریب ہونے کے کارن چینی لونڈے دوبارہ زندہ ہو کر واپس آ جاتے ہیں۔
  10. عبدالقیوم چوہدری

    ایک جملہ کے لطائف

    اپنی سگی بیوی سے محبت ہو جانا بڑھاپے کی نشانیوں میں سے ایک نشانی ہے۔
  11. عبدالقیوم چوہدری

    کیا جسٹس عیسیٰ پاکستانی عوام کے مجرم ہیں؟

    کمرہ عدالت میں موجود دونوں بڑی سکرینز پر اب جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ نظر آنے لگ گئیں۔ جسٹس عمر عطا بندیال نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ کو ویلکم کہا۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ نے دو سے تین دفعہ فل کورٹ کو سننے کا موقع دیے جانے پر شکریہ ادا کیا اور کہا کہ وہ کوشش کریں گی کہ بات اختصار...
  12. عبدالقیوم چوہدری

    کیا جسٹس عیسیٰ پاکستانی عوام کے مجرم ہیں؟

    جی فیک اکاؤنٹ بھی کسی وجہ، مقصد کے لیے ہی بنائے جاتے ہیں۔
  13. عبدالقیوم چوہدری

    کیا جسٹس عیسیٰ پاکستانی عوام کے مجرم ہیں؟

    پنجاب کے گاؤں دیہاتوں میں جب شدید پالے پڑ رہے ہوتے ہیں تو رات کے پچھلے پہر سردی بہت بڑھ جاتی، ایسے میں گاؤں کے نزدیک کھیتوں میں ٹھٹھرتے گیدڑ کھیتوں سے نکل کر گاؤں کے نزدیک آتے جاتے ہیں۔ پھر چاروں اور سے گیدڑوں کے کوکنے کی ایک جیسی آوازیں آنے لگ جاتی ہیں۔ معذرت کے ساتھ وٹس ایپ کے ففتھیے کمانڈ...
  14. عبدالقیوم چوہدری

    کیا جسٹس عیسیٰ پاکستانی عوام کے مجرم ہیں؟

    مکمل طور پر ففتھیا ٹائپ یکطرفہ تجزیہ۔
  15. عبدالقیوم چوہدری

    کیا جسٹس عیسیٰ پاکستانی عوام کے مجرم ہیں؟

    تین چار ماہ کے لیے نیا چھنکنا ہے جی۔
  16. عبدالقیوم چوہدری

    کیا جسٹس عیسیٰ پاکستانی عوام کے مجرم ہیں؟

    سنا ہے آبپارہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ ۔۔ منقول
  17. عبدالقیوم چوہدری

    کیا جسٹس عیسیٰ پاکستانی عوام کے مجرم ہیں؟

    قوم کے لیے ایک اور 'چھنکنا' تیار کیا جارہا ہے۔
  18. عبدالقیوم چوہدری

    کیا جسٹس عیسیٰ پاکستانی عوام کے مجرم ہیں؟

    پائین کو بھی مارجن دینا پڑے گا۔ مرحوم جارج فلائیڈ کی طرح بغاوت کی ہمت نہیں اور گردن گھٹنے کے نیچے پھسی پڑی ہے۔
  19. عبدالقیوم چوہدری

    لداخ میں چین اور بھارتی فوج میں جھڑپ، متعدد بھارتی اہلکار گرفتار

    میرے موکلات بتا رہے تھے کہ چائنیز فوجیوں نے جھگڑے میں لانگ رینج اور جدید ٹیکنالوجی سے لیس غلیلیں استعمال کی ہیں۔
  20. عبدالقیوم چوہدری

    کیا جسٹس عیسیٰ پاکستانی عوام کے مجرم ہیں؟

    اسی مار کٹ کھا لاں گے پر تسی فیر وی ٹھنڈے کمرے اچ ای ہونا۔ ویکھ لئیو۔
Top