۔صل اللہ علیہ وآلہ وسلم۔
سبحان اللہ۔ سبحان اللہ۔
میاں جی بہت بہت شکریہ۔ جزاک اللہ۔
دعا گو ہوں کہ اللہ جی آپ کے علم میں مزید برکت عطا فرمائیں اور اسے مخلوق کے لیے نافع بنائیں۔ آمین:)
ایسے میں ایک پنجابی جملہ جو اکثر بڑھک کے انداز میں ہوتا ہے یاد آ رہا ہے، شومئی قسمت ہم آپ کو وہ بھی نہیں کہہ سکتے۔
ویسے بتائے دیتے ہیں۔
'کہ یاد کرسیں، آخر بیٹھا کس کول ایں'
:p