السلام علیکم
اردو محفل میں خوش آمدید جناب محترم حمیر یوسف صاحب۔
ہمارے ایک دوست بھی ہوا کرتے تھے یونی ورسٹی میں، ان کا نام بھی حمیر تھا، لہٰذا آپ کے نام کو غلط پکارنے کا اندیشہ نہیں
:)
فوٹوشاپ میں بہترین نستعلیق لکھی جا سکتی ہے، ساتھ میں خوبصورت بیک گراؤنڈ اور ٹیکسٹ ایفیکسٹس بھی دیے جا سکتے ہیں۔
ذیل میں ہماری ادنیٰ سی کاوش ملاحظہ کریں۔
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/72610
آداب عرض ہے
:)
ہاہاہاہاہاہاہاہا
یعنی کہ یادداشت شریفانہ ہونی چاہیے۔ گوقرائن کچھ اور کہتے ہیں
:hot:
اور ہم تو بیر کھا کھا کر ایک دوسرے کو گٹھلیاں مارا کرتے تھے
:tongueout:
بہت بہت شکریہ
:smile2:
بہت خوب محمد احمد بھائی، بہت خوب
کیا عمدہ تحریر لکھی ہے۔
دُم ہلانے والا شعر ہمارے بچپن میں بھی وارد ہو تھا بذریعہ سینہ گزٹ۔
لیکن بال سکھانے والے مصرعے کے بارے میں یادداشت ساتھ نہیں دے رہی۔
بیری کا ایک بہت بڑا سا درخت یاد آ رہا ہے اور اس کے نیچے سنایا گیا یہ(یا ایسا) شعر۔
کیا بات ہے جناب۔
:)