نام سعد ہے لیہ سے ہوں اور آج ہی فرحان بھائی کی دعوت پہ فورم جوائن کیا ہے
پہ، پے اور پر کے استعمالات پر میں بھی اشتباہ میں ہوں۔
کچھ رہنمائی فرمائیں گے استادِ محترم جناب الف عین صاحب ؟
اور سنائیں آج کل کیا مصروفیات ہیں؟
آپ جیسےاساتذہ کی شاگردی حاصل ہو جائے بس
اپنی شاگردی میں لیں گے ہمیں...