وہ پنجابی میں کیا کہتے ہوتے ہیں بھلا:
میری طرفوں جواب ای آ فِر
:heehee:
ٹری بذاتِ خود ایک ڈیٹا سٹرکچر ہے۔
ٹری بنانے کے مختلف طریقے ہیں، جو کہ ٹری کی قسم پر منحصر ہیں۔ اس سے مراد یہ ہے کہ جب آپ ایک نیا ڈیٹا ٹری میں ڈالیں گی تو وہ ٹری میں کس جگہ پر آنا چاہیے، اوپر یا نیچے، اگر نیچے تو پھر دائیں...