السلام و علیکم
محفل میں خوش آمدید
امید ہے کہ آپ سائنس، اردو، روحانیت، تصوف اور شاپریت کے موضوعات پر کافی کچھ سیکھیں گی، اور مذکورہ موضوعات پر محفل میں موجود اساتذہ سے استفادہ حاصل کریں گی اور محفل میں اپنا علم بانٹیں گی۔ :)
شکریہ
السلام علیکم و رحمتہ اللہ
یہ خبر کہیں سے دیکھنے میں آئی، اس کا کیا پسِ منظر ہے ؟
http://www.abc.net.au/news/2014-12-26/swedish-mosque-attacked-amid-national-immigration-debate/5988876