اس کی جگہ کئی جملے استعمال کیے جا سکتے ہیں مثلاً
Do you have any task for me ?
یا مزید بہتر
Do you need me to do anything else before I leave ?
Do you want me to do anything before I leave for home ?
یہاں پر بھی مطلب کئی طرح سے ادا کیا جا سکتا ہے، مثلاً
May I leave now ?
May I leave for home...
تبھی ایک خال کے بدلے پورے دو شہر دینے پر تیار ہو گئے تھے۔ :)
یہ الگ بات ہے کہ دونوں شہر اس سے متفق نہ ہوتے ہوں، کہ اتنے سارے لوگوں کو ایک خال میں کیونکر ٹھہرایا جا سکے؟
:surprised:
تصحیح کا شکریہ برادرم
میں سمجھا شاید آوازِ دوست صاحب نے صوفی تبسم کی غزل کو فیض کی غزل سمجھا اور اس میں کوئی سقم پایا۔
آپ عروض جانتے ہیں تو اس معاملے پر رائے دے سکتے ہیں :)
ایک دفعہ پھر آپ کا بہت بہت شکریہ
:)