اتنے بڑے تعارف میں آپ کو صرف کمپیوٹر سائنس ہی نظر آئی ؟
:pagal:
چلیں بتائیں پھر:mobilephone:، کیا سیکھنا ہے ؟:eyerolling:
یہ تو اچھی بات ہے نا !!!!!
:party2:
آج کل نیکی کا زمانہ ہی نہیں رہا
:worried:
اسی لیے فیس مانگ رہا ہوں۔:party2:
کیوں جناب نیرنگ خیال
اسی چکر میں تو...