اعلان: تلاشِ گمشدہ
تمام محفلین کو اطلاع دی جاتی ہے، کہ ہماری ہونے والی ایک ہونہار سٹوڈنٹ، جو کہ hadia کی آئی ڈی سے رجسٹرڈ تھیں، اب گم ہو گئی ہیں۔ تلاش بسیار کے باوجود hadia نام کی کوئی آئی ڈی نہیں ملی۔ جن حضرات کو اطلاع ہو، وہ ان سے میری فیس لے کرمجھے بھیج دیں۔ خود انہیں گم ہی رہنے دیں بے شک۔
آداب۔