آئی او ایس 9کا پبلک بیٹا ابھی ریلیز نہیں ہوا، ہم ڈویلپرز کو بہرحال، گزشتہ کل سے دستیاب ہے۔ لیکن میرا خیال ہے کہ اس بیٹا کی سکرین شاٹس شئیر کرنا، اس کی اجازت نہیں ہے۔
السلام علیکم
مندرجہ ذیل خبر نظر سے گزری۔ معلوم نہیں کتنی حقیقت ہے اور کتنا فسانہ۔
http://finance.yahoo.com/news/israelis-saudis-reveal-secret-talks-204257039.html