عموماً کسی بھی کتاب پر مبنی کہانی کو فلماتے وقت تکنیکی اعتبار سے کافی تبدیلیاں کرنی پڑتی ہیں۔ وگرنہ ہو بہو کتابی کہانی پر مبنی فلم کو دیکھنے کون جائے گا؟مگر ابھی ٹریلر دیکھ کر ایسا لگا کہ کتابی شکل کی کہانی اور فلم میں زمین آسمان کا فرق ہے۔
درست ہے آپ کی بات برادر!عموماً کسی بھی کتاب پر مبنی کہانی کو فلماتے وقت تکنیکی اعتبار سے کافی تبدیلیاں کرنی پڑتی ہیں۔ وگرنہ ہو بہو کتابی کہانی پر مبنی فلم کو دیکھنے کون جائے گا؟
آپ کو یہ کیونکر معلوم پڑا کہ یہ فلم ناول پر بن رہی ہے؟ہاشم ندیم کے ناول عبد اللہ کے دونوں حصے بہت شاندار اور نوجوان طبقے میں بے حد مقبول ہوئے تھے۔ یقینا فلم بھی دیکھنے سے تعلق رکھتی ہوگی۔
مگر ابھی ٹریلر دیکھ کر ایسا لگا کہ کتابی شکل کی کہانی اور فلم میں زمین آسمان کا فرق ہے۔
ٹریلر سے لگتا ہے اسپر انتہا پسندی کا الزام لگا ہے۔ وگرنہ وہ تو ایسا ہی ہے جیسا کہ اصل کہانی میں۔ اس فلم کا ایک صوفی گیت میں اسے درگاہ پر پایا گیا ہے:یہاں فلم میں اسے دہشت گرد اور انتہا پسند دکھایا جارہا ہے۔
اخباری خبر ہے۔آپ کو یہ کیونکر معلوم پڑا کہ یہ فلم ناول پر بن رہی ہے؟
ٹریلر میں یہ بھی لکھا ہے کہ فکشن پر مبنی ہے پر اصل واقعات سے متاثر ہےاخباری خبر ہے۔ایک روزنامے میں پڑھا تھا کہ "عبد اللہ " کی عکس بندی عنقریب پایہء تکمیل تک پہنچنے والی ہے۔
بہت خوب!ٹریلر سے لگتا ہے اسپر انتہا پسندی کا الزام لگا ہے۔ وگرنہ وہ تو ایسا ہی ہے جیسا کہ اصل کہانی میں۔ اس فلم کا ایک صوفی گیت میں اسے درگاہ پر پایا گیا ہے:
مجھے تو عنوان کے علاوہ کوئی چیز مشترک نظر نہیں آئی دونوں میں۔اخباری خبر ہے۔ایک روزنامے میں پڑھا تھا کہ "عبد اللہ " کی عکس بندی عنقریب پایہء تکمیل تک پہنچنے والی ہے۔
جی بالکل! فی الحال میری بھی یہی رائے ہے۔مجھے تو عنوان کے علاوہ کوئی چیز مشترک نظر نہیں آئی دونوں میں۔
آپ کے پاس اخبار کا لنک ہے تو پلیز شئیر کریں۔