نتائج تلاش

  1. سید لبید غزنوی

    تعارف السلام علیکم۔۔۔۔

    پختون اور پشتون میں فرق ہے ؟؟؟
  2. سید لبید غزنوی

    تعارف السلام علیکم۔۔۔۔

    کمال ہے ۔۔۔یہاں سارے ہمیں ابوبن ادہم بنانے پے تلے ہیں۔۔۔ جبکہ ہم گھر جاتےہیں اور سارے بچوں کو اکٹھا کرکے خوب کھلاتے ہیں اور بابا ہیں کے آتے ہی ( اؤے کیا اودھم مچا رکھا ہے ) کہہ کر ہمیں تصادم خان اور شور شرابا خان قرار دے دیتے ہیں۔۔۔ خیر یہ اُدھم کیا ہے ؟
  3. سید لبید غزنوی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرب دل پے لگتی ہے جب ڈانتٹے ہوتم مجھے بن کسی جرم کے خطاء کے ۔۔
  4. سید لبید غزنوی

    آج کی تصویر

    چوہدری صاحب اے جگہ کتھے اے اسی ضرور جانا اے ویکھن بھوں چنگی لگئی اے ساکوں۔۔۔
  5. سید لبید غزنوی

    آج کی تصویر

    وہ اعلان نہیں ہواکرتے ڈاکٹر صاحب۔۔۔وہ تو پٹیاں چلتی ہیں ٹی وی پے ۔۔۔( شین ، عین کے ساتھ گھر سےفرار)
  6. سید لبید غزنوی

    آج کی تصویر

    چوہدری صاحب یہ سانپ ہی ہے نا؟ بندہ کیموفلاجنگ تو اس سے سیکھے۔۔۔
  7. سید لبید غزنوی

    خواتین کی ٹولیاں

    واقعی۔۔۔ اور اسمیں ہنسنے والی کون سی بات ہے ۔۔۔ استقبال کسی بھی طرح کیا جاسکتاہے۔۔۔ اور کس ٹولے کے سربراہ ہیں آپ ؟؟ یا ابھی تک ہنس ہی رہے ہیں بنایا ہی نہیں۔۔۔؟ ہنسی اپنی جگہ ادب و لحاظ اپنی جگہ۔۔۔ کیا تھا اسمیں ایسا۔۔؟ بس ٹولیاں؟ عجیب ہے بئی یہ کیسی وجہ ڈھونڈی ہے ہنسنے کو ۔۔۔
  8. سید لبید غزنوی

    نورِ سحر

    ماشاء اللہ۔۔
  9. سید لبید غزنوی

    فارسی شاعری می رقصم - شیخ عثمان مروَندی معروف بہ لال شہباز قلندر کی غزل

    لاجواب۔۔۔۔۔دادی ماں ہاجرہ یاد آگئیں ۔۔۔فارسی سے بہت لگاؤ تھا اور ہماری پھوپھیاں ان سے پڑھا کرتی تھیں اور پھر غزلیں ہمارے کانوں میں اپنی رس گھولتی آواز میں ڈالتی تھیں ۔۔۔سمجھ تو آتی نہیں تھی ۔۔خیر تھوڑی سی کوشش کرلیتے ہیں ہم بھی اب فارسی کو پڑھنے کی ۔۔۔
  10. سید لبید غزنوی

    قصہ شین زاد سے ایک ملاقات کا -------------- (احوالِ واقعی )

    مغل صاحب بہت خوب احوال ملاقات کو خوبصورت انداز میں بیاں کرنے پے ڈھیروں داد وصول کریں ۔۔خوش رہیں۔۔۔
  11. سید لبید غزنوی

    روزنامہ اُمت جیسا کوئی دوسرا نہیں۔

    بھی خلاف واقفیت القاء جی نہیں سید نہیں ہوتے ( سیدوں کے بھیس میں ملک دشمن عناصر ہوتے ہیں) سید سب سے مقدس ذات ہے اور ان کا سب حیا کرتے ہیں۔۔اور پھر لوگ بھی انکی اندھی تقلید کرتے ہیں یہ تو ال رسول ہیں اس لیے معصوم عن الخطاء ہیں ان سے کوئی غلط کام ہو ہی نہیں سکتا یہ تو فرشتے ہیں۔۔۔ اور پھر جعلی...
  12. سید لبید غزنوی

    ہر ایک اپنوں کا ہی ڈسا لگے ہے مجھے

    زبردست ۔۔۔۔۔مگر محترم عاطف سعد تصویر ہٹا دیں۔۔۔ جزاک اللہ ۔۔۔
  13. سید لبید غزنوی

    آج کی تصویر

    انڈہ زندہ باشد ۔۔۔۔تیری جولانیاں ہاے وہ گرمی اور استرے سے ٹنڈاں کروانیاں۔۔۔ آتا ہے یاد مجھ کو گزرا ہوا زمانہ۔۔۔
  14. سید لبید غزنوی

    غالب مرزااسد اللہ غالب کا148 واں یوم وفات ہے

    اللہ مغفرت فرمائے آمین۔۔ بالکل لافانی شاعری ہے اور بے مول سرمایہ ہے اردو ادب میں۔۔۔
  15. سید لبید غزنوی

    ویلنٹائن ڈے منانے کا اسلامی طریقہ

    بالکل بجا ارشاد فرمایا اے۔۔۔۔پر اک گل ہے جے اگر بندہ نکے کولوں معذرت کر وی لوے تے بندہ نِیواں نہیں ہو جاندا بلکہ ہور اُچیرا ہوجاندا اے ۔۔
  16. سید لبید غزنوی

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 آٹو کشیدہ ریلیز!

    بہت دعائیں آپ حضرات کے لیے ۔۔۔ انڈرائڈ پر گوگل کھولتے ہیں تو نسخ میں نظر آتاہے ۔۔۔ایسا کچھ ہے کہ وہاں نستعلیق میں نظر آئے ۔۔؟
  17. سید لبید غزنوی

    اِچھا دھاری ناگن

    تحریر شاندار اور جاندار ہے ۔۔۔ یہ سکندر اعظم کے دور میں کیمرے سے فوٹو بات اتری نہیں حلق سے ۔۔۔ کوئی بتلائے گا یہ کیمرہ کب ایجاد ہواتھا۔۔۔؟؟
  18. سید لبید غزنوی

    اِچھا دھاری ناگن

    ہوش و حواس مہ کا حیرت اپنی دھاری اسکو دیکھتے ہی۔۔۔
  19. سید لبید غزنوی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زہر قاتل ہے تیری بے رخی۔۔۔
  20. سید لبید غزنوی

    ویلنٹائن ڈے منانے کا اسلامی طریقہ

    لطائف میں پوسٹ کرتے مراسلہ آپ تو بہتر ہوتا۔۔۔
Top