ناقابل برادشت خوشی
عورت (وکیل سے ): میں اپنے سابقہ شوہرسے صلح کرنا چاہتی ہوں۔
وکیل (حیران ہوتے ہوئے): لیکن ابھی کچھ عرصہ پہلے ہی تو آپ نے ان سے علیحدگی اختیار کی تھی۔
عورت: بات یہ ہے کہ جب سے وہ مجھ سے علیحدہ ہوئے ہیں تب سے وہ بہت خوش نظر آتے ہیں اور میں یہ برداشت نہیں کرسکتی۔