نتائج تلاش

  1. سید لبید غزنوی

    لطیفوں کی دنیا۔۔۔

    کھانے کا وقت شادی میں سردار کافی دیر سے کھانا کھا رہا تھا۔ دوست: کب تک کھاؤ گے سردار جی۔ سردار: اوہ یار! میں تو خود تھک گیا ہوں مگر کارڈ پر لکھا تھا کھانے کا وقت آٹھ بجے سے دس بجے تک۔
  2. سید لبید غزنوی

    لطیفوں کی دنیا۔۔۔

    مکھیاں پپو سے(دوست سے) میں جب بھی تمھارے گھر آتا ہوں تو مکھیاں بہت تنگ کرتی ہیں۔ پپو: کیا کروں یار مکھیاں جس گندی چیز کو دیکھتیں ہیں فوراً اس پر بیٹھ جاتی ہیں۔
  3. سید لبید غزنوی

    لطیفوں کی دنیا۔۔۔

    آنکھ میں درد کی وجہ دو سردار آپس میں بات کر رہے تھے۔ پہلا سردار: یار میں جب بھی چائے پیتا ہوں میری دائیں آنکھ میں درد ہوتا ہے۔ دوسرا سردار: تم کپ میں سے چمچ نکال لیا کرو۔
  4. سید لبید غزنوی

    لطیفوں کی دنیا۔۔۔

    سیڑھیاں چڑھنے سے پرہیز ایک سردار تیسری منزل پر رہتا تھا وہ دن میں کئی بار سیڑھیاں چڑھتا اور اترتا تھا۔ ایک دن وہ سیڑھیوں سے گر گیا اور ڈاکڑ نے اسے سیڑھیوں سے اترنے اور چڑھنے سے منع کر دیا۔ سردار جب دوسری دفعہ معائنے کے لئے ڈاکڑ کے پاس گیا تو ڈاکڑنے اسے سیڑھیاں اترنے اور چڑھنے کی اجازت دے دی۔...
  5. سید لبید غزنوی

    لطیفوں کی دنیا۔۔۔

    باداموں کا ذا ئقہ شیخ صاحب بادام کھا رہے تھے۔ بیوی: ذرا مجھے بھی چکھائیں۔ شیخ صاحب نے ایک بادام دیا۔ بیوی: بس ایک شیخ: باقی سب کا ذائقہ بھی اسی جیسا ہے۔
  6. سید لبید غزنوی

    لطیفوں کی دنیا۔۔۔

    بے بس شوہر بیوی (شوہر سے): خدانخواستہ اگر گھر میں چور آجائیں تو آپ کیا کریں گے؟ شوہر: وہی کروں گا جو وہ کہیں گے پہلے کون سی میری اس گھر میں مرضی چلتی ہے۔
  7. سید لبید غزنوی

    لطیفوں کی دنیا۔۔۔

    چیلنج امتحان میں سوال آیا کہ چیلنج کسے کہتے ہیں؟ پپو نے پورا پیپر خالی چھوڑ دیا اور آخری صفحے پر لکھا کہ اپنے باپ کی اولاد ہے تو پاس کر کے دیکھا۔
  8. سید لبید غزنوی

    لطیفوں کی دنیا۔۔۔

    پٹھان بم دو پٹھانوں کو راہ چلتے ایک بم ملا پہلا پٹھان: چل یار اسے پولیس اسٹیشن دے آتے ہیں دوسرا پٹھان: اگر یہ راستے میں پھٹ گیا تو؟ پہلا پٹھان: تو جھوٹ بول دیں گے کہ ہمیں یہ پھٹا ہوا ہی ملا تھا۔
  9. سید لبید غزنوی

    لطیفوں کی دنیا۔۔۔

    پٹھان کا مستقبل ایک پٹھان کلاس میں پہلے نمبر پر آیا۔ استاد: پڑھ لکھ کر کیا بنو گے۔ پٹھان: بینک کا چوکیدار
  10. سید لبید غزنوی

    لطیفوں کی دنیا۔۔۔

    شادی کے جوڑے پٹھان(دوست سے): یار یہ شادی کے جوڑے کہاں بنتے ہیں؟ دوست: آسمان پر۔ پٹھان: یار میں تو درزی کو دے آیا ہوں۔
  11. سید لبید غزنوی

    لطیفوں کی دنیا۔۔۔

    پٹھان کی دعا پٹھان: یا اللہ مجھے سو روپے دے دو میں پچاس تیری راہ میں خرچ کروں گا۔ مسجد سے گھر واپسی پر پٹھان کو پچاس کا نوٹ ملا۔ پٹھان: یا اللہ اتنا بھی اعتبار نہیں اپنے پچاس پہلے ہی کاٹ لئے ہیں۔
  12. سید لبید غزنوی

    لطیفوں کی دنیا۔۔۔

    باہر کی چیزیں سردار سموسہ کھول کے اندر سے کھا رہا تھا۔ دوست (سردار سے): یہ کیا تم سموسے کے باہر والا حصہ کیوں نہیں کھا رہے ہو؟ سردار: یار ڈاکڑ نے باہر کی چیزیں کھانے سے منع کیا ہے۔
  13. سید لبید غزنوی

    لطیفوں کی دنیا۔۔۔

    کیا پکائیں سردار کی بیوی (انسپکٹر سے): میرا میاں آٹھ دن پہلے گھر سے آلو لینے نکلا تھا پر واپس نہیں آیا۔ انسپکٹر بھی سردار تھا، بولا: تے پین جی تسی کجھ اور پکا لو۔
  14. سید لبید غزنوی

    لطیفوں کی دنیا۔۔۔

    سرخ ٹائی سردار کو دعوت نامہ ملا کہ پارٹی میں صرف سرخ رنگ کی ٹائی لگا کر آنا ہے۔ پارٹی میں پہنچ کر سردار یہ دیکھ کر حیران رہ گیا کہ لوگوں نے پینٹ اور شرٹ بھی پہنی ہوئی تھی۔
  15. سید لبید غزنوی

    لطیفوں کی دنیا۔۔۔

    سردار کا بہن بھائیوں میں نمبر سردار انٹرویو دینے گیا۔ آفیسر: آپ کتنے بہن بھائی ہیں؟ سردار: ہم دس بہن بھائی ہیں۔ آفیسر: آپ کا نمبر کونسا ہے؟ سردار: ٹیلی نار کا۔
  16. سید لبید غزنوی

    لطیفوں کی دنیا۔۔۔

    سردار بے وقوف نہیں ہوتے عدالت میں فیصلہ ہوا کہ 90 فیصد سردار بے وقوف ہوتے ہیں۔ اس پر سرداروں نے بڑا شور کیا۔ پھر عدالت نے فیصلہ دیا کہ صرف 10 فیصد سردار بے وقوف نہیں ہوتے۔ تب جا کر سردار کچھ ٹھنڈے ہوئے۔
  17. سید لبید غزنوی

    لطیفوں کی دنیا۔۔۔

    چورکی تلاش سردار (دوست سے): کل کوئی میرے پرس سے دو ہزار لے گیا ہے۔ دوست: پندرہ سو تھے میں نے گھر جا کر گنے تھے۔ سردار: پیسے کا مسئلہ نہیں بس تو آدمی کا پتہ کر۔
  18. سید لبید غزنوی

    لطیفوں کی دنیا۔۔۔

    طلاق۔۔طلاق۔۔طلاق۔۔ سردار ایک لڑکی کو بہت پسند کرتا تھا، بڑی لڑائیوں اور مشکلوں کے بعد سردار کی شادی اس لڑکی سے ہو گئی۔ رخصتی کے وقت لڑکی اور اسکی ماں گلے لگ کر رونے لگیں۔ سردار بھی انہیں دیکھ کر رونے لگ گیا اور بہت جذباتی ہو کر بولا کہ گل ناز! ہم سب کچھ برداشت کر سکتا ہے لیکن تمہاری آنکھوں میں...
  19. سید لبید غزنوی

    لطیفوں کی دنیا۔۔۔

    بیوی اور ایئر ہوسٹس کی مشترک باتیں سردار (ایئر ہوسٹس سے): آپ کی شکل میری بیوی سے بہت ملتی ہے۔ ایئر ہوسٹس سردار کو ایک زور دار تھپڑ مارتی ہے۔ سردار: ارے تمہاری تو عادت بھی میری بیوی سے ملتی ہے۔
  20. سید لبید غزنوی

    لطیفوں کی دنیا۔۔۔

    بادام کھانے کا فائدہ ایک پٹھان بادام فروخت کر رہا تھا۔ سردار نے پوچھا کہ بادام کھانے کا کیا فائدہ ہے؟ پٹھان: اچھا یہ بتاؤ کہ ایک کلو چاول میں کتنے دانے ہوتے ہیں؟ سردار: پتا نہیں پٹھان سردار کو ایک بادام کھلا کر پوچھتا ہے کہ بتاؤ ایک درجن میں کتنے کیلے ہوتے ہیں؟ سردار: بارہ پٹھان: دیکھو تمہارا...
Top