نتائج تلاش

  1. سید لبید غزنوی

    لطیفوں کی دنیا۔۔۔

    سچی یاری سب پے باری پٹھان خود کشی کر رہا تھا۔ کسی نے پوچھا کیوں کر رہے ہو؟ پٹھان: ہمارا بیوی ہمارے دوست کے ساتھ بھاگ گیا ہے اور ہم اپنے دوست کے بغیر نہیں رہ سکتا۔
  2. سید لبید غزنوی

    لطیفوں کی دنیا۔۔۔

    سسر کی پسند لڑکی: میرے ابو تمہیں بہت پسند کرتے ہیں پٹھان: شرماتے ہوئے لیکن ہم شادی تم سے ہی کرے گا۔
  3. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ احایث مبارکہ

    بہت شکریہ پراچہ صاحب
  4. سید لبید غزنوی

    کنوارہ رہنے کے ان گنت فوائد

    حضرت دل تے ای لے گئے او۔۔۔اے سوال تہاڈے کولوں نہیں سی
  5. سید لبید غزنوی

    تعارف چراغِ سحر ۔ صائمہ رمضان

    متشکرم ۔۔۔ اور اب تو آپکا یہ فرمانا مشہور زمانہ ہمیں برا انگیختہ کر رہا ہے پڑھ ڈالنے پر اس کی پی ڈی ایف فائلز ہونگی ممکن ہوتو لنک بتائیں ۔۔تاکہ میں اس سے مستفید ہو سکوں۔۔جزاک اللہ
  6. سید لبید غزنوی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غریب نواز سے غربت کےخاتمے کے لیے لاکھوں دعائیں۔سب سے بڑا غریب نواز تو اللہ ہے۔اللہ تو ہی ہمارے ملک پاکستان سے غربت کا خاتمہ فرماآمین
  7. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقتباسات۔۔۔۔سید لبید غزنوی

    ’’آدمی اچھا تھا ‘‘ یہ الفاظ انسان کو عموما اس وقت کہے جاتےہیں ، جب سماعتیں اس قابل نہیں رہتیں۔ خدارا زندہ لوگوں کی قدرکیجئے
  8. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقتباسات۔۔۔۔سید لبید غزنوی

    ہمیشہ خوش رہاکرو کیونکہ یہ بہترین انتقام ہے ان لوگو ں سے جو آپکو اداس دیکھنا چاہتےہیں۔
  9. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقتباسات۔۔۔۔سید لبید غزنوی

    انسان گناہ اس طرح کرتاہے جیسے اللہ دیکھ ہی نہیں رہا۔۔اور اللہ اپنے بندے کو ایسے معاف کرتے ہیں جیسے اس نے دیکھا ہی نہیں۔
  10. سید لبید غزنوی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    نہ وہ عشق میں رہیں گرمیاں ، نہ وہ حسن میں رہیں شوخیاں نہ وہ غزنوی میں تڑپ رہی ، نہ وہ خم ہے زلف ایاز میں
  11. سید لبید غزنوی

    اے شہنشاہوں کے شہنشاہ اے رب کائنات میرے پیاروں کو ہمیشہ خوشحال و آباد رکھنا۔آمین

    اے شہنشاہوں کے شہنشاہ اے رب کائنات میرے پیاروں کو ہمیشہ خوشحال و آباد رکھنا۔آمین
  12. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقتباسات۔۔۔۔سید لبید غزنوی

    لوگ کہتےہیں کہ کسی ایک کے جانےسے زندگی رک نہیں جاتی لیکن یہ کوئی نہیں جانتا کہ لاکھوں کے مل جانے سے بھی اس ایک کی کمی پوری نہیں ہوتی ۔
  13. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقتباسات۔۔۔۔سید لبید غزنوی

    انسان کی چاہت ہے کہ اڑنے کو پرملیں۔اور پرندےکی چاہت ہےکہ رہنےکو گھر ملے۔
  14. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقتباسات۔۔۔۔سید لبید غزنوی

    دنیا میں دو کام بہت مشکل ہیں۔ ایک اسکے ساتھ رہنا جس سے محبت نہ ہو۔ دوسرا اسکے بغیر رہنا جس سے محبت ہو۔
  15. سید لبید غزنوی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    سنا ہے لوگ جہاں کھوئیں وہیں ملتےہیں میں اپنے آپکو تجھ میں تلاش کرتا ہوں
  16. سید لبید غزنوی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    آشنا غم سے ہوکے دیکھ درد کتنا عظیم ہوتا ہے
  17. سید لبید غزنوی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہم زندگی سے ہارے لوگ احتجاجاً ، اداس رہتے ہیں
  18. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقتباسات۔۔۔۔سید لبید غزنوی

    کمائی چھوٹی یا بڑی ہو سکتی ہے لیکن روٹی کا سائز ہر گھر میں ایک جیسا ہوتاہے ۔
Top