آج کل ’’ آتش فشاں ‘‘ پڑھ رہا ہوں راوی ہے وجدان نامی لڑکا جسکے والدین کو اسکے سامنے ہلاک کر دیا جاتا ہے اور وہ اپنی جان بچانے کے لیے دشمنوں سے چھپتا پھرتا ہے اور پھر مہاراج کی پناہ میں جاکر موئے تھائی کا ماہر بن جاتا ہے اور پھر شاؤلن ٹیمپل سے مارشل آرٹ اور چی کی قوت حاصل کرتا ہے اور پھر اسکے...