محمد وارث
بس یہی وجہ تھی غیاب کی ۔۔۔پہلے ایک عزیز بونگہ میں فوت ہوئے تو ادھر چلے گئے اور کل میرمحمد میں داد جی ( رشتےمیں) فوت ہوئے تو ادھر چلے گئے ۔۔کچھ طبیعت بھی خراب ہے ۔۔۔
کسی کمزور کو جینے کا نہ ہوگا کوئی حق
اب تو کچھ ایسا ہی سامان ہوا چاہتا ہے
جو ممالک ہیں نہتے ، ہیں فنا کے قابل
اہل طاقت کا یہ ایمان ہوا چاہتاہے
اس زمانے میں ہیں کم مایہ جو اقوام ، ان کے
کفن و گو ر کا سامان ہوا چاہتا ہے
پھر برسنے کو ہیں اقصائے زمیں پر فتنے
پھر بپا حشر کا طوفان ہوا...
نہیں پا جی ۔۔۔ہم تو ٹھہرے غریب امیروں کے کوچہ رنگین و سنگین میں ہمارا کیا کام ہم تو مسجد میں چٹائی بچھا کر بھی استراحت فرما لیتے ہیں ۔
مہنگے شوق تو آپ کے ہیں متفق آباد میں کے پر تعشیش علاقے میں ایک شاندار فلیٹ کی ملکیتی چابی آپ کی جیب میں ہے ۔۔
آپ یہ جسارت نا ہی کریں تو بہتر ہے ہمارے آپ...
مطلب ہم اپنے ہادی ومربی و مرشد کے بیٹے ہوتے ہیں۔۔؟؟ اور وہ ہمارا باپ ؟ یا آپکی مراد یہ ہے کہ اسکے سامنے۔۔۔اور آپ سے صد فی صد متفق ہوں ہم اپنی اپنی تربیت کے مطابق مفاہیم اخذ کرتےہیں ۔۔میرا سوال یہ تھا کہ مرشد کامل کون ہے یا کس کو ہم مرشد پکڑیں۔۔؟
حماد علی لیں جی تعمیل کر دی گئی ہے محترم ابن سعید کی جانب سے ۔۔خوش رہیں سلامت رہیں ہم نے ٹیگ کیا ہےکہیں ہمیں بھی تو دقت نہیں ہوتی اور ہم نے آسانی سے کر لیا ۔۔۔
یہ قسط بھی موتیوں اور زمردوں سے مالا مال ہے ۔۔۔
ان شاء اللہ یہی تو مومن کا طرہ امتیاز ہے کہ وہ کبھی بھی مایوس نہیں ہوتا۔۔اس کے لبوں پہ بس اک ہی دعا ہوتی ہے الحمد للہ علیٰ کل حال و اعوز بک من حال اہل النار
صبر اور شکر مومن کی لازمی صفات ہیں انکے بغیر تو خالی برتن ہے
ان شاء اللہ ۔۔یہ درس...
بہت خوب بہت ہی اعلیٰ اصول ہیں اور میں داد دیتا ہوں کہ اتنا شاندار ترجمہ ہے کہ حق ادا کردیا ہے آپ نے سلامت رہیں ۔۔اگلی قسط کی طرف بڑھتے ہیں ہم خوش رہیں ۔۔