سچی یاری سب پے باری
پٹھان خود کشی کر رہا تھا۔ کسی نے پوچھا کیوں کر رہے ہو؟
پٹھان: ہمارا بیوی ہمارے دوست کے ساتھ بھاگ گیا ہے اور ہم اپنے دوست کے بغیر نہیں رہ سکتا۔
متشکرم ۔۔۔ اور اب تو آپکا یہ فرمانا مشہور زمانہ ہمیں برا انگیختہ کر رہا ہے پڑھ ڈالنے پر اس کی پی ڈی ایف فائلز ہونگی ممکن ہوتو لنک بتائیں ۔۔تاکہ میں اس سے مستفید ہو سکوں۔۔جزاک اللہ