نتائج تلاش

  1. سید لبید غزنوی

    لطیفوں کی دنیا۔۔۔

    بچوں کے درمیان وقفہ سردار (دوست سے): جب میرے بچے ہوں گے تو ایک کو کراچی اور ایک کو لاہور چھوڑ آوْں گا۔ دوست: وہ کیوں؟ سردار: کل ٹی وی پہ کہہ رہے تھے کہ بچوں کے درمیان وقفہ ضروری ہے۔
  2. سید لبید غزنوی

    لطیفوں کی دنیا۔۔۔

    بیوی سےمحبت سردار (دوست سے): جب میری نئی نئی شادی ہوئی تھی تو میری بیوی مجھے اتنی اچھی لگتی تھی کہ میرا دل کرتا تھا کہ اسے کھا جاؤں۔ دوست: تو اب؟ سردار: کھا ہی جاتا تو اچھا تھا۔ ا
  3. سید لبید غزنوی

    لطیفوں کی دنیا۔۔۔

    تلاش گمشدہ سردار دکھی تھا دوست نے پوچھا! سردار جی پریشان لگ رہے ہو۔ سردار: یار ایک دوست کو پلاسٹک سرجری کے لئے تین لاکھ روپے دئیے تھے۔ اب اسے پہچان نہیں پا رہا۔
  4. سید لبید غزنوی

    لطیفوں کی دنیا۔۔۔

    جسے بھگوان رکھے اسے کون چکے سردار (دوست سے): ایک دفعہ میرے اوپر سے بس گزر گئی۔ دوست: تو تم بچ کیسے گئے؟ سردار: یہ تو شکر ہے اوپر پل تھا۔
  5. سید لبید غزنوی

    لطیفوں کی دنیا۔۔۔

    سردار کی چالاکی سردار (دوست سے): رات کو مجھے ایک آدمی نے چاقو دیکھا کے لوٹ لیا۔ دوست: تیرے پاس تو ہر وقت پستول ہوتی ہے۔ سردار: وہ میں نے چھپا لی، نہیں تو وہ بھی لے لیتا۔
  6. سید لبید غزنوی

    لطیفوں کی دنیا۔۔۔

    ڈرپوک سردار بس میں سردار کے سامنے مولوی آ کے بیٹھ گیا۔ سردار نے گھبراتے ہوئے پوچھا! جناب تسی دم درود والے او کہ بمب بارود والے۔
  7. سید لبید غزنوی

    لطیفوں کی دنیا۔۔۔

    جھوٹ بولنے کا انعام آدمی (پپو سے): کوئی ایک جھوٹ بولو اگر مجھے پسند آگیا تو میں تمہیں پانچ روپے انعام دوں گا۔ پپو: یہ لو! ابھی تو آپ نے دس روپے کہا تھا۔
  8. سید لبید غزنوی

    لطیفوں کی دنیا۔۔۔

    انگلی کی طاقت بیوی نے انگلی کے اشارے سے شوہر کو بلایا۔ شوہر دوڑتا ہوا آیا اور بولا: جی بیگم کیا بات ہے؟ بیوی مسکرائی اور بولی: کچھ نہیں! بس انگلی کی طاقت چیک کرنی تھی۔
  9. سید لبید غزنوی

    لطیفوں کی دنیا۔۔۔

    انڈے کی اقسام شوہر روزانہ صبح اپنی بیوی سے گلہ کرتا کہ میں نے تو آملیٹ کھانا تھا اور تم نے انڈا فرائی کر دیا ہے۔ اور اگر کسی دن بیوی انڈا فرائی کر دیتی تو کہتا کہ میں نے تو آملیٹ کھانا تھا بیوی نے ایک دن ایک انڈے کا آملیٹ اور ایک انڈا فرائی کر کے سامنے رکھ دیا۔ یہ دیکھ کر شوہر بولا: کر دیا...
  10. سید لبید غزنوی

    لطیفوں کی دنیا۔۔۔

    نئےدور کے بابا جی عورت: بابا جی مجھے شک ہے کہ میرے شوہر کا کسی کے ساتھ چکر چل رہا ہے۔ مجھے ایک لڑکی پر شک ہے۔ مجھے کوئی طریقہ بتائیں کہ کیسے پتہ چلے کہ یہ بات سچ ہے۔ بابا جی: اپنے شوہر کے ساتھ اس خاتون کے گھر کے دروازے تک جاؤ۔ اگر شوہر کے موبائل کا وائی فائی آٹو میٹک کنیکٹ ہو جائے تو سمجھ لینا...
  11. سید لبید غزنوی

    لطیفوں کی دنیا۔۔۔

    دھوکے باز دوست دو سہیلیاں آپس میں بات کر رہی تھیں۔ پہلی سہیلی: آج کل کے لڑکوں کا کوئی اعتبار نہیں میں نے اسکو چھوڑ دیا بس۔ دوسری سہیلی: کیوں! تم نے اسے کسی اور لڑکی کیساتھ دیکھ لیا ہے۔ پہلی سہیلی: نہیں اس نے مجھے دیکھ لیا ہے ایک لڑکے کے ساتھ جبکہ مجھے کہہ کر گیا تھا کہ تین دن کے لئے جا رہا...
  12. سید لبید غزنوی

    لطیفوں کی دنیا۔۔۔

    بے قصور سردار سردار اپنے دوستوں کے ساتھ جنگل میں گیا سامنے سے شیر آگیا۔ سردار کے دوست نے شیر کی آنکھوں میں مٹی پھینکی اور بھاگ گیا۔ سردار ادھر ہی کھڑا تھا۔ دوست (سردار سے): او ئے بھاگ۔ سردار: میں کیوں بھاگوں؟ شیر کو پتہ ہے اسکی آنکھوں میں مٹی میں نے نہیں پھینکی۔
  13. سید لبید غزنوی

    لطیفوں کی دنیا۔۔۔

    سردار کی ٹانگوں کی عمر سردار (ڈاکٹر سے): میری دائیں ٹانگ میں درد ہے۔ ڈاکٹر: یہ بڑھاپے کی وجہ سے ہے۔ سردار: جہاں تک مجھے علم ہے میری دونوں ٹانگوں کی عمر ایک ہی ہے۔
  14. سید لبید غزنوی

    لطیفوں کی دنیا۔۔۔

    سردار کی پگڑی سردار(بیوی سے): میری پگڑی کہاں ہے۔ بیوی: آپ کے سر پر ہے۔ سردار: اچھا ہوا بتا دیا ورنہ میں آج پگڑی کے بغیر ہی آفس چلا جاتا۔
  15. سید لبید غزنوی

    لطیفوں کی دنیا۔۔۔

    سردار کا جوابی اشارہ ایکسیڈنٹ کے بعد ڈرایئور غصے سے: میں نے ہیڈ لائٹ آن کر کے بتایا بھی تھا کہ پہلے مجھے نکلنے دو۔ سردار: میں نے بھی تو وائپر چلا کر بتایا تھا کہ نہ سوہنیا نہ
  16. سید لبید غزنوی

    لطیفوں کی دنیا۔۔۔

    تحقیقاتی آفیسر دو سیٹوں والا ہیلی کاپڑ قبرستان میں گر کر تباہ ہو گیا۔ گورنمنٹ نے ایک سردار آفیسر کو تحقیقات کے لئے بھیجا۔ سردار آفیسر نے دو گھنٹے کے بعد رپورٹ دی۔ دوسو لاشیں مل گئی ہیں مزید کھدائی جاری ہے۔
  17. سید لبید غزنوی

    لطیفوں کی دنیا۔۔۔

    ماں کا خیال پولیس (سردارسے): چوری کرتے وقت تمہیں اپنی ماں کا خیال نہیں آیا؟ سردار: میں کیا کروں دوکان میں صرف مردانہ کپڑے تھے۔
  18. سید لبید غزنوی

    لطیفوں کی دنیا۔۔۔

    سگریٹ پینا منع ہے ڈاکڑ(سردار مریض سے): تمہاری حالت تو پہلے سے بھی زیادہ خراب ہو گئی ہے۔ میں نے تمہیں کہا تھا کہ روزانہ دس سے زیادہ سگریٹ نہیں پینے لیکن ضرور تم نے زیادہ پیئے ہوں گے۔ سردار: کہاں ڈاکڑ صاحب! میرے لئے تو دس سگریٹ پینا ہی بہت مشکل کام ہے۔ کیونکہ اس سے پہلے میں نے کبھی سگریٹ نہیں پیئے۔
  19. سید لبید غزنوی

    لطیفوں کی دنیا۔۔۔

    بلڈ کا رشتہ ایک صاحب کی اپنی کزن کے ساتھ شادی ہوئی۔ مہینے بعد ایک دوست کے ساتھ بیگم کا تعارف کرواتے ہوئے بولے کہ یہ میری اہلیہ ہیں۔ پہلے میرا انکے ساتھ بلڈ کا رشتہ تھا اور اب بلڈ پریشر کا ہے۔
  20. سید لبید غزنوی

    لطیفوں کی دنیا۔۔۔

    خالص دودھ استاد: اگر ملک میں پانی ختم ہو جائے تو اسکے کیا اثرات ہوں گے؟ پپو: دودھ خالص ملنے لگے گا۔
Top