فرخ منظور
میں لاہور میں ہی ہوتا ہوں اور میرا ان سے رابطہ ہو چکا ہے ۔۔ملاقات تو نہیں مگر فیس بک سے رابطہ ہوا میں اپنی تحریر انہیں دکھائی محترم نے سراہا ۔۔۔اور قلم سے کچھ نمونے لکھنے کو کہا ہے ان شاء اللہ جلد ہی لکھ ڈالوں گا۔۔۔اور ہاں اگر آپ کے ذریعے ملاقات ممکن ہو تو میں انکار نہیں کروں گا بلکہ...