نتائج تلاش

  1. سید لبید غزنوی

    آج کی تصویر

  2. سید لبید غزنوی

    آج کی تصویر

  3. سید لبید غزنوی

    اب دوسرا لالہ نہیں آئے گا

    بہت اچھی باتیں کی ہیں آپ نے ۔۔۔خوش رہیں سلامت رہیں۔۔
  4. سید لبید غزنوی

    اب دوسرا لالہ نہیں آئے گا

    گر ایسا ہو تو فلموں کے ناموں کے بارے میں کچھ رائے دی جا سکتی ہے۔۔۔۔!!
  5. سید لبید غزنوی

    اب دوسرا لالہ نہیں آئے گا

    اور مجھے بھی میں نے بھی کرکٹ کے حوالہ سے نہیں ان کی شخصیت کے حوالہ سے بات کی تھی ۔۔:)
  6. سید لبید غزنوی

    اب دوسرا لالہ نہیں آئے گا

    اور میرا خیال ہے یہ کچھ غلط نہ تھا۔۔۔اسلام عورت کو پردے میں رہنےکو کہتا ہے نہ کہ سکرین کے پردے پے ۔۔۔
  7. سید لبید غزنوی

    برائے اصلاح (بحرِ رمل)

    لاجواب ۔۔۔۔بہت اچھی غزل ہے ۔۔۔اور اس بات پے گر عمل ہو تو چاشنی مزید بڑھ جائے گی ۔
  8. سید لبید غزنوی

    اب دوسرا لالہ نہیں آئے گا

    یہ لالے کی ایک بہترین اور سراہی جانے والی بات ہے ۔۔
  9. سید لبید غزنوی

    تعارف آداب

    خوش آمديد مرحبا Përshëndetje Բարեւ Ձեզ merheba salom الله آپ کی تمام نیک تمنائیں پوری فرمائے آمین
  10. سید لبید غزنوی

    دعا دعائیہ کلمات تمام محفلین کے لیے ۔۔

    آمین جزاک اللہ ڈاکٹر صاحب بہت بہت شکریہ
  11. سید لبید غزنوی

    دعا دعائیہ کلمات تمام محفلین کے لیے ۔۔

    آمین جزاک اللہ ۔۔خوش رہیں سلامت رہیں ۔۔
  12. سید لبید غزنوی

    غالب کی شاعری کی خطاطی اور مصوری

    [حذف کردہ] ماڈل ٹاؤن 99 جے نزد کلمہ چوک۔۔۔
  13. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقتباسات۔۔۔۔سید لبید غزنوی

    زندگی بہت تھوڑی ہے کسی سے نفرت یا کسی کا برا سوچ کر شاید ہم اپنی انا کی تسکین تو کرلیں مگر یقین جانیئے ہمارے اندر کا انسان کبھی خوش نہیں رہ پائے گا۔اس لئیے اپنے ارد گرد صرف محبتیں بانٹیں۔۔
  14. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقتباسات۔۔۔۔سید لبید غزنوی

    گناہ کرنے کے بعد بھی اگر دل مطمئن رہے تو سمجھ لیں کہ ضمیر مردہ ہو چکا ہے اور ایمان رخصت ہو چکا ہے ۔
  15. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقتباسات۔۔۔۔سید لبید غزنوی

    اوقات سے زیادہ ملی ہوئی عزت اور محبت کم ظرف کو راس نہیں آتی۔
  16. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقتباسات۔۔۔۔سید لبید غزنوی

    درست وقت پر آنسؤوں کا وزن الفاظ کے برابر ہواکرتا ہے ۔۔
  17. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقتباسات۔۔۔۔سید لبید غزنوی

    پست ارادے کامیابی میں رکاوٹ بنتے ہیں۔
Top