نتائج تلاش

  1. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقتباسات۔۔۔۔سید لبید غزنوی

    تین چیزیں چھوٹی نا سمجھو۔ فرض ، قرض اور مرض
  2. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقتباسات۔۔۔۔سید لبید غزنوی

    تین چیزیں ہمیشہ یاد رکھو۔ موت ، احسان اور نصیحت
  3. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقتباسات۔۔۔۔سید لبید غزنوی

    تین چیزیں قابو میں رکھو۔ زبان ،نفس اور غصہ
  4. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقتباسات۔۔۔۔سید لبید غزنوی

    تین چیزیں پاک رکھو۔ جسم ، لباس اور خیالات
  5. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقتباسات۔۔۔۔سید لبید غزنوی

    کسی کے ساتھ پیار سے مذاق ضرور کرنا مگر یاد رکھو کبھی کسی کے ساتھ مذاق سے پیار مت کرنا۔
  6. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقتباسات۔۔۔۔سید لبید غزنوی

    پیٹھ پیچھے آپکی بات چلے تو گھبرانا مت کیونکہ بات انہی کی ہوتی ہے جن میں کوئی بات ہوتی ہے ۔
  7. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقتباسات۔۔۔۔سید لبید غزنوی

    مٹی کی پکڑ بہت مضبوط ہواکرتی ہے سنگ مرمر پے تو پاؤں ہی پھسلا کرتے ہیں۔
  8. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقتباسات۔۔۔۔سید لبید غزنوی

    جن کی صورت اجلی ہو اور دل تاریک سمندر ہو۔۔۔ ایسے یار کے پیار سے محسن صحراؤں کے ناگ بھلے۔۔۔
  9. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقتباسات۔۔۔۔سید لبید غزنوی

    انسان دکھ نہیں دیتے ۔۔انسانوں سے وابستہ امیدیں دکھ دیتی ہیں۔
  10. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقتباسات۔۔۔۔سید لبید غزنوی

    جو شخص تمہاری نگاہوں سے تمہاری ضرورت کو نا سمجھ سکے اس سے کچھ مانگ کر خود کو شرمندہ مت کرو۔
  11. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقتباسات۔۔۔۔سید لبید غزنوی

    بارش میں میں نے دیکھا کہ ۔۔۔ جن کے پاس سکے تھے وہ شوق سے بھیگتے رہے اور جن کے پاس نوٹ تھے وہ چھت تلاش کرتے رہے۔۔۔
  12. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقتباسات۔۔۔۔سید لبید غزنوی

    جو بھی دنیا میں آیا ہے اسے ایک دن یہ دنیا چھوڑ کر جانا بھی ہے ۔۔
  13. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقتباسات۔۔۔۔سید لبید غزنوی

    اپنی اچھائی کو ثابت نہ کرو وقت ایک دن اسے خود ثابت کر دے گا۔
  14. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقتباسات۔۔۔۔سید لبید غزنوی

    اگر کچھ سیکھنا ہے تو خاموش رہنا سیکھو ورنہ لفظوں کے مطلب تو ہزاروں نکلتے ہیں۔
  15. سید لبید غزنوی

    دعا دعائیہ کلمات تمام محفلین کے لیے ۔۔

    محمداحمد الف عین محمد خلیل الرحمٰن ابن سعید ابن رضا نایاب تعبیر نبیل فرخ منظور راحیل فاروق محمد تابش صدیقی بدر الفاتح محمد وارث سید لبید غزنوی وجی عبدالقیوم چوہدری آوازِ دوست قیصرانی شمشاد نیرنگ خیال یاز فہیم ابن توقیر زیک فاتح سید عمران عسکری سید ذیشان محمدظہیر محمد احمد...
  16. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقتباسات۔۔۔۔سید لبید غزنوی

    ذمہ داریاں انسان کو وقت سے پہلے بڑا کر دیتی ہیں۔
  17. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقتباسات۔۔۔۔سید لبید غزنوی

    سمجھنے کے طریقے غلط ہوں تو تعلیم یافتہ یا سند یافتہ ہونے کا کوئی فائدہ نہیں۔
  18. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقتباسات۔۔۔۔سید لبید غزنوی

    اعمال کے بغیر زندگی کا کوئی مقصد نہیں۔
  19. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقتباسات۔۔۔۔سید لبید غزنوی

    علم ایک ایسا خزانہ ہے جسے چُرایا نہیں جا سکتا۔۔۔
  20. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقتباسات۔۔۔۔سید لبید غزنوی

    ایمان دار شخص بخیل نہیں ہوتا۔
Top