نتائج تلاش

  1. حمیرا عدنان

    ایک جملہ کے لطائف

    ‏مورخین لکھیں گے پاکستانی عاشقوں میں کچھ عاشق ایسے بھی تھے جو صرف پچاس روپے کا لوڈ نہ کروانے پر اپنی محبوبہ سے ہاتھ دھو بیٹھے...
  2. حمیرا عدنان

    مضطرب آپ کے بنا ہے جی

    مضطرب آپ کے بنا ہے جی یہ محبت بھی کیا بلا ہے جی جی رہا ہوں میں کتنا گھٹ گھٹ کر یہ مرا جی ہی جانتا ہے جی میرے سینے میں جو دھڑکتا ہے میرا دل ہے کہ آپ کا ہے جی آپ اس کو برا سمجھتے ہیں اپنا اپنا مشاہدہ ہے جی اتنے معصوم آپ مت بینے آپ لوگوں کو سب پتا ہے جی کیا بتاؤں کہ کتنی شدت سے تم سے ملنے کو...
  3. حمیرا عدنان

    حقیقت۔۔۔ لیکن ذرا ہٹ کے

    ‏کچھ خواتین سوچتی ہیں کہ 25 سال کی ہو کر شادی کر لوں گی، اور بعض نے ضد پکڑی ہے جب تک شادی نہیں ہو جاتی 25 سال کی نہیں ہونگی.. :D
  4. حمیرا عدنان

    ضرورتِ رشتہ

    :rollingonthefloor::laughing::laughing::rollingonthefloor: بہت زبردست پائین ہون تھوڑی محنت آپ وی کر لو
  5. حمیرا عدنان

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا: سڈنی ٹیسٹ

    وہی تو جب کوئی ترکیب کارگر ثابت نہ ہو تو بددعائیں دے کر ہی اپنا غصہ ختم کر لینا چاہیے
  6. حمیرا عدنان

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا: سڈنی ٹیسٹ

    ‏پاکستانی کرکٹ ٹیم آخری میچ میں کارکردگی دیکھتے ہوئے میری دعا ہے اینا دےبیٹ وینگےہو جان پیڈاں نوکیڑے پےجان تے ہلمٹ تے وڈے وڈے پھوڑے بن جان ایک ٹیویٹ کیا تھا چار دن پہلے :laughing::laughing::laughing:
  7. حمیرا عدنان

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا: سڈنی ٹیسٹ

    یعنی میچ سے بلے باز ختم کر دی جائے :p
  8. حمیرا عدنان

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا: سڈنی ٹیسٹ

    پاکستانی کرکٹ ٹیم یہ ٹیسٹ میچ صرف اس صورت میں جیت سکتی ہے اگر میچ میں سے بیٹنگ ختم کر دی جائے اور صرف بولنگ کا میچ کروایا جائے :)
  9. حمیرا عدنان

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا: سڈنی ٹیسٹ

    پاکستانی کرکٹ ٹیم کی موجودہ صورتحال پر ایک ٹپہ سنو فیر ‏اسی کھیڈن باہر آئے آں کرکٹ آساں کی کھیڈنی بس چولاں مار آئے آں :laughing:
  10. حمیرا عدنان

    ‏دُور بہت بھاگو ہو ہم سے، سیکھ طریق غزالوں کا //وحشت کرنا شیوہ ہے کیا اچھی آنکھوں والوں کا ؟

    ‏دُور بہت بھاگو ہو ہم سے، سیکھ طریق غزالوں کا //وحشت کرنا شیوہ ہے کیا اچھی آنکھوں والوں کا ؟
  11. حمیرا عدنان

    حقیقت۔۔۔ لیکن ذرا ہٹ کے

    اپنے بوائے فرینڈکی جان لینےکےلیے اتنا ہی کافی ہے جب اس کا فون آنے والا ہو کسی کزن کو فون ملا کر لمبی بات شروع کر دو:laughing:
  12. حمیرا عدنان

    ایک جملہ کے لطائف

    اگر امتحان میں پیپر نہ آتا ہو تو فارغ بیٹھنے سے اچھا ہے پیپر پر ہاتھ کا نشان بنا کر پیپر بنانے والے لعنت بھیج دی :laughing::laughing:
  13. حمیرا عدنان

    تعارف روشن خیال

    خوش آمدید جناب روشن خیال صاحب اردو محفل میں خوش آمدید
  14. حمیرا عدنان

    مبارکباد نیا سال ۲۰۱۷ مبارک!

    ‏نہ کوئی رنج کا لمحہ کسی کے پاس آئے خدا کرے کہ نیا سال سب کو راس آئے سب محفلین کو نیا سال مبارک ہو :dancing::dancing: ‏اے جاتے برس تجھ کو سونپا خدا کو مبارک مبارک نیا سال سب کو محمد اسد اللہ ‏پلٹ سی گئی ہے زمانے کی کایا نیا سال آیا نیا سال آیا اختر شیرانی
  15. حمیرا عدنان

    ہیپی نیو ائیر اینڈ ہیپی برتھ ڈے حمیرا

    ہیپی نیو ائیر اینڈ ہیپی برتھ ڈے حمیرا
  16. حمیرا عدنان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جس جس کو ثبوت چاہیے عمران خان سے طلب کرے
  17. حمیرا عدنان

    ا۔ب۔پ۔۔۔ برائے خواتین

    زور لگانے کی ضرورت ہے لڑی خودبخود بڑی ہو جائے گی
  18. حمیرا عدنان

    حقیقت۔۔۔ لیکن ذرا ہٹ کے

    ‏سردی میں پیار، عشق، محبت، سیاہ زلفیں، شرابی آنکھیں، چاند چہرہ، سریلی آواز، سب مل کر بھی آدھ پاؤ چلغوزے کا مقابلہ نہیں کر سکتے :laughing:
  19. حمیرا عدنان

    حقیقت۔۔۔ لیکن ذرا ہٹ کے

    ‏ایسے شخص سے بات کرنےکا کو فائدہ نہیں ہوتا جس نےپوری بات سن کر بس" ہوں" ہاں" میں رپلائی کرنا ہے بہتر تو یہ ہے کہ کسی کتےکو پتھر مار لیں فوری رپلائی ملے گا :D
Top