بہت عمدہ اور لاجواب تحریر لکھنے پر داد قبول کیجیے گا نینی بھائی واقعی مزہ آ گیا تحریر کا
بس ایک بات کی سمجھ نہیں آئی بات اگر معطل اراکین تک رہتی تو ٹھیک تھی دوسرے بے قصور پانچ اراکین کو درمیان میں کیوں گھسیٹا گیا
چوہدری صاحب جرم تو جرم ہی ہوتا ہے چاہے چھوٹا ہو یا بڑا جیسے چوری ایک سو روپے کی ہو کیا ایک کروڑ کی چوری، چوری ہوتی ہے
بندا مجرم تب ہی بنتا ہے جب جذباتی ہوتا ہےیا عقیدت پرست
زمانہ واقعی ہی بدل گیا ہے
محفل کا ماحول بھی سیاست کے رنگ میں ڈھلتا جا رہا ہے بھئی یہ محفلین جنہیں خوش آمدید کہا جا رہا ہے کو جنگ جیت کر واپس نہیں آئے سزا کاٹ کر واپس آئے ہیں،
ایک زمانہ ہوتا تھا جب کسی گاؤں میں کوئی مجرم جیل سے واپس آتا تھا تو لوگ ہفتوں اس سے بات چیت بند کر دیتے تھے لیکن اب تو...
اتنے بڑے پیمانے پر معطلیاں ہوئی تھی محفل میں اور ہمیں معلوم ہی نہیں ویسے ظلم کیا ہے انتظامیہ نے جو اوم پوری والا دھاگہ حذف کر دیا کم از کم دھاگہ تو رہنے دیا جاتا لاک کر دیتی تاکہ غیر حاضری اراکین بھی اندازہ ہوتا کہ کیا وجہ بنی ان کو معطل کرنے کی،
یا پھر انتظامیہ سال نو کے آغاز میں اپنی...