واہ چوہدری صاحب آپ کی اس تحریر کے بعد محفل کے کل پرزوں نے تھوڑی تو حرکت کی یقین جانے بہت اچھا لگا تھوڑے تھوڑے دن کے بعد اگر ایک آدھی ایسی تحریر محفل کے افق پر نمودار ہو جایا کرے تو امید کی جا سکتی ہے سنسان محفل ایک بار پھر سے بارونق محفل میں تبدیل ہو جائے گی
ساری جمع تفریق، ضرب، تقسیم، کرنے...