نتائج تلاش

  1. حمیرا عدنان

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    زبردست تابش بھائی تمام تصاویر بہت عمدہ ہیں
  2. حمیرا عدنان

    لا کے پھینکا کوئے غم میں ...

    واہ بہت خوب بہت سی داد قبول فرمائیے اتنی عمدہ غزل کہنے پر
  3. حمیرا عدنان

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:میلبرن ون ڈے

    خیر مبارک آپی آپ کو بھی مبارک ہو
  4. حمیرا عدنان

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:میلبرن ون ڈے

    کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے لگتا ہے میچ سے پہلے ایک عدد کالے بکرے کا صدقہ اتارا گیا ہے نہ ڈاکٹر صاحب ایسا نہ بولیں بہت سے محفلین ما محمد تابش صدیقی بھائی اور محمداحمد بھائی کے پسندیدہ پلیر پر انگلی مت اٹھائیں، خیر میری کون سنتا ہے پہلے دن بول رہی ہوں اظہر علی کی نحوست کا یہ عالم ہے کہ دوست احباب...
  5. حمیرا عدنان

    تعارف تعارف

    خوش آمدید جناب اردو محفل میں خوش آمدید
  6. حمیرا عدنان

    تعارف علی ہمایوں

    خوش آمدید جناب اردو محفل میں خوش آمدید
  7. حمیرا عدنان

    تعارف تعارف

    خوش آمدید جناب خرم شہزاد صاحب اردو محفل میں خوش آمدید
  8. حمیرا عدنان

    تعارف کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا ۔۔۔

    خوش آمدید ابراہیم مرزا صاحب اردو محفل میں خوش آمدید
  9. حمیرا عدنان

    ﺗﯿﺮﮮ ﺁﺯﺍﺩ ﺑﻨﺪﻭﮞ ﮐﯽ ﻧﮧ ﯾﮧ ﺩﻧﯿﺎ ۔ ﻧﮧ ﻭﮦ ﺩنيا

    ‏ﻓﺠﺮ ﮐﯽ ﻧﻤﺎﺯ ﺍﺩﺍ ﮐﺮﮐﮯ ﻣﯿﮟ ﺩﻋﺎ ﻣﺎﻧﮓ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ . ﺑﯿﮕﻢ ﮐﭽﮫ ﻓﺎﺻﻠﮯ ﭘﺮ ﺑﯿﭩﮭﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﮨﺎﺗﮫ ﻣﯿﮟ ﺗﺴﺒﯿﺢ ﮐﮯ ﺩﺍﻧﮯ ﮔﮭﻤﺎﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﺩﯾﮑﮫ ﺭﮨﯽ ﺗﮭﯿﮟ . ﺍﭼﺎﻧﮏ ﺍﻥ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺳﮯ ﺳﻮﺍﻝ ﺁﯾﺎ : " ﯾﮧ ﺍﺗﻨﮯ ﺧﺸﻮﻉ ﻭ ﺧﻀﻮﻉ ﺳﮯ ﺍﻟﻠﮧ پاک ﺳﮯ ﮐﯿﺎ ﻣﺎﻧﮕﺎ ﺟﺎﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ؟ " ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺟﺎﺋﮯ ﻧﻤﺎﺯ ﮐﻮ ﺍﯾﮏ ﻃﺮﻑ ﺭﮐﮭﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﮩﺎ : " ﻣﯿﮟ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﺳﮯ ﺁﭖ ﮐﮯ ﺑﺎﺭﮮ...
  10. حمیرا عدنان

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:میلبرن ون ڈے

    ویسے کیوں کہا جاتا ہے مجھے بھی نہیں پتا ساری دنیا کہتے ہے تو سوچا میں بھی کہہ دوں کیا فرق پڑتا ہے
  11. حمیرا عدنان

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:میلبرن ون ڈے

    پروفیسر کی بیٹنگ دیکھتے ہوئے ہر گیند پر ڈر لگتا ہے کہ ابھی آوٹ ہوا ابھی آوٹ ہوا ویسے یہ صرف مجھے ہی لگتا ہے یا کسی اور کو بھی ایسا لگتا ہے
  12. حمیرا عدنان

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:میلبرن ون ڈے

    پروفیسر صاحب کی بیٹنگ دیکھتے ہوئے احساس ہوتا ہے شاید زندگی میں پہلی بار پیڈ اور بیٹ دے کر گراونڈ میں بھیجا گیا ہے بال شاید گرم لگتی ہے جو ٹچ کرتےہوئے ڈر لگتا ہے
  13. حمیرا عدنان

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:میلبرن ون ڈے

    اگر پاکستانی ٹیم میچ جیت گئی تو کمال ہی ہوگا
  14. حمیرا عدنان

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:میلبرن ون ڈے

    پروفیسر صاحب کو تو ایک چانس مل گیا
  15. حمیرا عدنان

    ﮐﯿﮍﯾﺎﮞ ﻭﺍﻧﮕﺮ ﭼﺎﺭ ﭼﻮﻓﯿﺮﮮ ﻟﻮﮐﯽ ﺟﯿﻮﻧﺪﮮ ﻣﺮﺩﮮ ﻧﯿﮟ

    زبردست ویر جی بہت ودھیا ویسے شاعر کون ہے
  16. حمیرا عدنان

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:میلبرن ون ڈے

    ٹھکائی کرنے کے چکر میں اپنی وکٹیں تحفہ نہ کر دیں آسٹریلیا کو ان کا کوئی بھروسہ نہیں آپی
  17. حمیرا عدنان

    مبارکباد سالگرہ مبارک ہو

    دعا ہے کی کامیابی کے ہر قدم پہ آپ کا نام ہوگا ، آپ کے ہر قدم پر دنیا کا سلام ہوگا ، ہمت سے مشکلوں کا سامنا کرنا ہماری دعا ہے کی وقت بھی ایک دن آپکا غلام ہوگا . سالگرہ مبارک
  18. حمیرا عدنان

    سفرِ بروغل و کرمبر کی چند تصاویر

    واؤؤ بہت دل فریب مناظر ہیں
  19. حمیرا عدنان

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:میلبرن ون ڈے

    پہلے ون ڈے ہارنے کے بعد میں نے ایک ٹیویٹ کیا تھا :LOL:
  20. حمیرا عدنان

    ایک جملہ کے لطائف

    ‏تمہاری یادیں مجھے گھیرے رکھتی ایسے... جیسے اکیلی سواری کو تین رکشے
Top