چلیں پھر بتائیں کیا سیکھنا پسند کریں گے، سردیوں کا موسم ہے گاجر کا حلوہ ٹھیک رہے گا :D
کپڑے دھونا سیکھنا چاہتے ہیں تو بتائیں اگر واشنگ مشین ہے تب تو ٹھیک ہے ورنہ ہاتھوں اور تھاپے کی مدد سے بھی کپڑے دھونے کی ترکیب بتا سکتی ہوں
:laughing:
سوچ سمجھ کر ہمارا ساتھ دے رہے ہیں یاز بھائی کیا پتا کل کو ہم پر تو شاید بیبیاں ہونے کی وجہ سے ہاتھ ہولا رکھا جائے لیکن آپ پر خوب تنقید کی جائے گی :laughing:
یار ہم شاعروں پر تنقید کر رہیں ہیں کیا پتا کل کسی شاعر کا دماغ خراب ہوا اور اس نے ہم دونوں پر کوئی نظم یا غزل لکھ دی تب کیا ہو گا آنے والے وقت کا بھی سوچ لیا کر :laughing: