ایبٹ آباد پولیس کے مطابق صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر چترال سے اسلام آباد آنے والا پی آئی اے کا جہاز حویلیاں کے قریب لاپتہ ہو گیا ہے۔
پاکستان کی سرکاری فضائی کمپنی پی آئی اے نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اے ٹی آر 42 ساخت کے مسافر بردار طیارے میں چالیس افراد سوار تھے اور یہ چترال سے اسلام آباد آ رہا...