نتائج تلاش

  1. مدیحہ گیلانی

    دبیر کس کا عَلَم حسین کے منبر کی زیب ہے (مکمل مرثیہ) - مرزا دبیر

    مداح امیر ابن امیر آتا ہے دربار میں شاہوں کے فقیر آتا ہے مشتاق سخن ۔خلق چلی آتی ہے لو مرثیہ پڑھنے کو دبیر آتا ہے۔ کیا کہنے دبیر کی فصاحت و بلاغت، منظر کشی ،جذبات و مکالمہ نگاری کے۔ بہت خوب حسان ۔بہت ہی عمدہ انتخاب ہے۔ بہت سی دعا آپ کے لیے بیٹے ۔جیتے رہیے۔
  2. مدیحہ گیلانی

    نہیں ہے کوئی ذریعہ صبا، حسین تو ہیں - صبا اکبر آبادی

    جزاک اللہ ۔ کیا کہنے۔ ہو خلوص قلب کا مظہر کلام ایسا تو ہو فاطمہ رویئں جسے سُن کر سلام ایسا تو ہو ۔
  3. مدیحہ گیلانی

    سلامی جاں گزا ہے رنج و غم خاصانِ داور کا -شمیم امروہوی

    واہ واہ واہ ۔۔۔سبحان اللہ سبحان اللہ ۔۔۔کیا کہنے بے انتہا خوبصورت و لاجواب کلام انتخاب کیا ہے آپ نے حسان میاں ! عظیم خدمت۔ اللہ قبول فرمائے۔۔جیتے رہیئے ۔
  4. مدیحہ گیلانی

    تاریخِ دہم، جمعہ کے دن، عصر کے وقت آہ۔۔۔! نیزے پہ چڑھائیں گے سرِ پاک کو گم راہ۔۔۔!

    تاریخِ دہم، جمعہ کے دن، عصر کے وقت آہ۔۔۔! نیزے پہ چڑھائیں گے سرِ پاک کو گم راہ۔۔۔!
  5. مدیحہ گیلانی

    زمانہ ڈھونڈ رہا ہے کوئی نیا شبّیر - مولانا کوثر نیازی

    سلامتی اور خیر ہو . .سبحان اللہ .۔ عمدہ انتخاب ہے ۔
  6. مدیحہ گیلانی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟"خرم شہزاد خرم"

    ہمم۔۔ یعنی ایک اور امتحان :)چلیے تیر مار دیتے ہیں :) میرے پسندیدہ لوگ۔ 3-مخلص لوگ میرا پسندیدہ ناول!! 2-حجاز کی آندھی میری پسندیدہ ڈش 3۔پلاؤ میرا خواب 2-کمپیوٹر اکیڈمی بنانا میرے شوق 2۔انٹرنیٹ گردی کرنا میرا پسندیدہ سنگر 2-نصرت فتح علی خان میرا پسندیدہ رشتہ 1-ماں بیٹے کا...
  7. مدیحہ گیلانی

    یاس دل عجب جلوۂ اُمّید نظر آتا ہے مجھے (میرزا یاس یگانہ چنگیزی)

    واہ کیا خوب غزل انتخاب کی ہے آپ نے شاہ صاحب ۔
  8. مدیحہ گیلانی

    پیرس، کمزور دل کے محفلین تکلیف نہ کریں

    ماشاءاللہ ۔۔بہت خوبصورت تصاویر ہیں ۔۔اور ساتھ میں آپکے کیے گئے تبصروں نے گویا پوسٹ میں جان ہی ڈال دی ۔ :) مگر "کمزور دل محفلین تکلیف نہ کریں " اس بات کی سمجھ نا آئی ہے ہمیں :idontknow:
  9. مدیحہ گیلانی

    یاس موت آئی، آنے دیجیے، پروا نہ کیجیے (میرزا یاس یگانہ چنگیزی)

    عمدہ غزل انتخاب فرمائی آپ نے شاہ صاحب ۔
  10. مدیحہ گیلانی

    دھند (میرے کیمرے سے)

    جی سردیوں میں گرمیاں اچھی لگتی ہیں اور گرمیوںمیں بھی گرمیاں ہی اچھی لگتی ہیں ۔:battingeyelashes:
  11. مدیحہ گیلانی

    دھند (میرے کیمرے سے)

    سردی سردی ہوتی ہے ہمیں تو یہ پتہ ہے بس :)جو ہر وقت لگتی؎ رہتی ہے۔:)
  12. مدیحہ گیلانی

    دھند (میرے کیمرے سے)

    ہماری معلومات میں اضافہ پہلے ہی تصاویر دیکھ کر ہو چکا ہے ۔۔۔پوچھ کر ہم اپنی ٹھنڈ میں مزید اضافہ نہیں چاہتے نا:)
  13. مدیحہ گیلانی

    دھند (میرے کیمرے سے)

    پھر تو بلکل بھی نہیں پوچھتے کہ کتنی ٹھنڈ ہے۔:)
  14. مدیحہ گیلانی

    حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ

    بہت خوب نیلم ۔ جیتی رہیے۔
  15. مدیحہ گیلانی

    دھند (میرے کیمرے سے)

    ان تصاویر کو دیکھ کر لگ رہا ہے کہ وہاں کس قدر سردی ہے۔ ہمیں تو دیکھ کر ہی ٹھنڈ لگنا شروع ہوگئی :) مگر بہت اچھی تصاویر ہیں۔
  16. مدیحہ گیلانی

    بازارِ شام پر نہ ہوئی حشر تک سحَر ۔ فاتح الدین بشیر

    ماشاء اللہ ۔۔۔۔!!! کوئی اور مثال نہیں ملی تھی کیا آپکو؟ ویسے اچھا ہے نا اس دوست نے آپکو ترکیب ہی بتا دی ۔۔آپکو تو شکرگزار ہونا چاہیے تھا اس دوست کا :battingeyelashes:
Top