اوووووہ اچھا :) ارے واہ آپ تو بہت آرٹسٹک مائنڈڈ ہیں زبردست :) مگر سردیوں کی راتوں کے بارے میں کچھ نہیں فرمایا آپ نے وہ کیسی لگتی ہیں :))اتنی لمبی کہ ختم ہونے میں ہی نہیں آتیں :)) ہے ناں
ارے آپ کو کیسے پتہ بھئی کہ ہمیں ٹھنڈ لگتی ہے:))) جی ادھر اچھی خاصی سردی ہے ۔۔۔ ویسے ہماری بنتی نہیں سردیوں سے ۔۔۔ :) کراچی والے جگہ بدل کر دیکھ لیں فرق معلوم ہو جائے گا :) لگتا ہے آپکو بہت پسند ہیں سردیاں :))
ہرگز نہیں ہم ایسا ویسا نلکل نہیں سوچ رہے ۔۔۔ بلکہ ہم تو آپ کے شکر گزار ہیں کہ آپ نے ہماری خاموشی توڑ ڈالی ۔۔۔۔اور اب آپکو بھی اندازہ ہو گیا ہو گا کہ ہم کم نہیں بولتے :)))
ارے واہ تو کیا آپ بھی ایسا سمجھتی ہیں ؟؟ :) اگر ایسا ہے تو بہت اچھی بات ہے کہ خاندان والون سے تعلقات تو اچھے ہونے چاہیئں نا زندگی بہت سہل ہو جاتی ہے اکثر معاملات میں :)
بھئی دیکھیں ناں ۔۔اب جن لوگوں سے آپ اتنا پیار کرتے ہوں انکا تھوڑا بہت رعب شوب تو برداشت کرنا پڑتا ہے نا ۔۔آپ کی اس بات سے بےساختہ ہنسی آ گئی ہمیں :) وہ ہمیں بہہت پیاری ہے ۔
نہیں یہ ضروری نہیں ہے :) خاموش تو ویسے بھی رہا جا سکتا ہے نہ ۔۔۔یہ بھی ایک زبان ہوتی ہے اگر کوئی سمجھے ۔۔۔۔آؤ چپ کی زبان میں خاور ۔۔۔۔اتنی باتیں کریں کہ تھک جایئں :) متفق ؟؟؟؟ :)
جی جی وہاں آپ ہیں تو رونق تو ضرور ہو گی ۔۔۔ :) ہمم ظاہر ہے اپنا شہر اپنے لوگ ایک خاص انسیت ہوتی ہے اس جگہ سے جہاں آپ رہتے ہوں ۔۔وہاں سے دوری برداشت نہیں ہوتی ۔
وعلیکم سلام ۔۔۔ جیتی رہیئے۔ ہم ٹھیک ہیں ۔۔آپ کیسی ہیں؟ نہیں کم بات تو نہیں کرتی ۔۔اچھا خاصا بول لیتی ہوں :) آجکل گھر سے دور ہیں اس لیے کچھ عجیب سے دن گزر رہے ہیں ۔