جو عادات دوسروں کو ہم میں ناپسند لگتی ہیں وہی ہمارے لیے چھوڑنا ناممکن بات ہے بھئی:) اور ہمیں اپنی وہی عادات پسند ہیں ۔۔ ؛) اب عادات مت پوچھ لینا چندا :)))
ہاں کچھ عادات کا عادی ہونا پڑتا ہے ۔۔۔کچھ عادات کو سمیٹنا پڑتا ہے ۔۔۔بہت سی ترک کرنا پڑتیں ہیں ۔۔۔ لیکن اچھی مثبت عادات خودبخود جگہ بنا لیتی ہیں ۔۔۔چاہیے ماحول جیسا بھی ہو ۔:)
ہمیں روٹیاں بنانا دنیا کا سب سے مشکل کام لگتا ہے اور جتنا ہم اس سے دور بھاگتے ہیں ہمیں اتنا ہی ایسے انجام دینا پڑتا ہے ۔:) اچھا کام تو پڑھنا پڑھانا لگتا ہے بس ۔۔۔۔ یا پھر چائے پینا ۔۔۔بنا نا ہرگز نہیں :))