واہ بےحد عمدہ لکھا آپ نے:)۔۔۔اور آپکی تحریر نے فاتح صاحب کے سارے پوشیدہ راز عیاں کر ڈالے:heehee: ۔۔۔کہ درحقیقت ان کی تخلیقی صلاحیتوں میں نکھار لانے والے آپ ہی تھے۔ ورنہ وہ کہاں لکھ سکتے تھے آپ کی رہنمائی کے بغیر ۔۔۔:battingeyelashes: بلاشبہ بہت بڑے استاد ہیں آپ بلکہ استادلاساتذہ ہیں آپ :) مگر...