نتائج تلاش

  1. مدیحہ گیلانی

    فاتحِ عالم! پڑی ہوئی تھی ہوس بھی سالی جھولی میں ۔ فاتح الدین بشیرؔ

    ویسے کیا آپ اپنا نسخوں والا کاروبار چھوڑکر تدریس سے وابستہ ہونے لگے ہیں؟؟:battingeyelashes:خدارا یہ غضب مت کیجیے گا ۔:heehee:آپکو دسترس نسخوں پر ہی حاصل ہے ۔۔۔اب یہ تو سامنے ہی کی بات ہے نہ :battingeyelashes:ہم نے تو اب جو کچھ سیکھنا تھا سیکھ چکے بخوبی اب تو سیکھا رہے ہیں:)
  2. مدیحہ گیلانی

    جو دیکھا پیاسوں کا کچھ اضطراب مقتل میں - چندر شیکھر مراد آبادی

    وفا کی، صبر و شجاعت کی، عزمِ محکم کی لکھی گئی تھی مکمل کتاب مقتل میں۔ بےشک ۔۔! عمدہ کلام ۔ آپکےخوبصورت ذوق کی داد کے لیے ہمارے پاس الفاظ ختم ہو گے ہیں۔ جیتے رہیےبیٹا۔
  3. مدیحہ گیلانی

    فاتحِ عالم! پڑی ہوئی تھی ہوس بھی سالی جھولی میں ۔ فاتح الدین بشیرؔ

    پیشکش بھی تو کوی چج والی ہو نا ۔۔۔کھری کھری سنانا سیکھا رہا ہوں!!! آپ بھی سیکھ لیجیے ۔۔لاحول ولا:noxxx:
  4. مدیحہ گیلانی

    دشتِ کربل (مرثیہ) - کالی داس گپتا رضا

    حفظِ ایماں کے لیے پیر و جواں سب کٹ گئے اس شہادت پر فرشتوں تک کے سینے پھٹ گئے۔ ہاے ہاے ۔۔۔۔کیسا سچا اور کھرا کہا ہے ۔۔۔۔! لاجواب انتخاب حسان بیٹے۔اللہ خوش رکھے ۔
  5. مدیحہ گیلانی

    فاتحِ عالم! پڑی ہوئی تھی ہوس بھی سالی جھولی میں ۔ فاتح الدین بشیرؔ

    نہیں جی بہت شکریہ۔۔۔ ہمیں نہیں سیکھنا :) اور آپ نے بھی کھر ی کھری ہی سیکھانے کی پیشکش کی:battingeyelashes:کیا زمانہ آ گیا ہے ۔۔۔سچ کہا کسی نے بندے دا واقعی کوی پتہ نہی لگدا:heehee:
  6. مدیحہ گیلانی

    حُر تھا ناری دم میں نوری شاہِ ذیشاں کر دیا - حکیم بالکشن داس 'باغ'

    اللہ اللہ ایک داغِ ماتمِ شبیر نے کنجِ مرقد میں چراغاں ہی چراغاں کر دیا۔ بہت خوب کلام ہے۔۔۔جیتے رہو بیٹا ۔
  7. مدیحہ گیلانی

    فاتحِ عالم! پڑی ہوئی تھی ہوس بھی سالی جھولی میں ۔ فاتح الدین بشیرؔ

    توبہ کیجیے ۔۔ہمیں کہاں آتا ہے کھری کھری سنانا :battingeyelashes: ہم تو صرف کہتے ہیں وہی کافی ہو جاتا ہے :)
  8. مدیحہ گیلانی

    انیس آ کے جو بزمِ عزا میں رو گئے (سلام از میر انیس)

    راحت آبادِ عدم ہے خوب جا پھر نہ آئے وہ، جہاں سے جو گئے۔ سبحان اللہ ۔۔۔ کیا ہی عمدہ کلام ہے ۔حسان میاں جیتے رہیے۔
  9. مدیحہ گیلانی

    فاتحِ عالم! پڑی ہوئی تھی ہوس بھی سالی جھولی میں ۔ فاتح الدین بشیرؔ

    کیا آپ واقعی یہ کام کرتے ہیں ؟؟؟ مطلب نسخے فروخت کرتے ہیں۔۔۔۔اگر ایسا ہے تو ہمیں آپ سے دلی ہمدردی ہے ۔:battingeyelashes:ویسے ہمارے پاس بھی چند ایک نسخے موجود ہیں ضرورت پڑے تو ہم سے لے لجیے گا بلکل فری میں ۔۔آخر ایک انسان ہی کسی کے کام آتا ہے نہ ۔۔۔اللہ آپکے کاروبار میں برکت عطا فرماے۔آمین۔:heehee:
  10. مدیحہ گیلانی

    فاتحِ عالم! پڑی ہوئی تھی ہوس بھی سالی جھولی میں ۔ فاتح الدین بشیرؔ

    بڑی مہربانی آپکی ۔۔۔آپکے ان نسخوں کی ضرورت ہمیں تو بلکل نہ ہے :) ۔۔۔۔! کہیں اور دیکھ لیجیے گا ادھر اُدھر کسی اور کو ضرورت نہ ہو اُن کی:heehee:
  11. مدیحہ گیلانی

    فاتحِ عالم! پڑی ہوئی تھی ہوس بھی سالی جھولی میں ۔ فاتح الدین بشیرؔ

    بس جی ہمارا تو کام ہی بھٹکے ہوؤں کو راستہ دکھانا ہے۔۔۔:heehee: جیتےرہیں آپ بھی :)
  12. مدیحہ گیلانی

    فاتحِ عالم! پڑی ہوئی تھی ہوس بھی سالی جھولی میں ۔ فاتح الدین بشیرؔ

    واہ واہ ! سبحان اللہ کیا عمدہ غزل ہے۔ بہت لطف آیا غزل پڑھ کر ۔ اور اس دفعہ تو تشریح بھی تھی لہذا لطف دوبالا ہو گیا ۔ ویسے بڑی جلدی کی آپ نے اسے مکمل کرنے میں :) بہت سی داد قبول فرمایے اتنی اچھی غزل پر۔
  13. مدیحہ گیلانی

    فاتحِ عالم! پڑی ہوئی تھی ہوس بھی سالی جھولی میں ۔ فاتح الدین بشیرؔ

    اب آپکو یہاں ان تمام نسخوں کی ضرورت ہے جو کل آپ نے کسی کے لیے تجویز فرماے تھے :heehee: ۔اللہ بھلا کرے آپکا :battingeyelashes:
  14. مدیحہ گیلانی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔؟ " نیلم"

    ابھی تو کل والی ناکامی سے دلبرداشتہ ہیں عینی :( تھوڑا سا تو وقفہ آنے دیتیں :(
  15. مدیحہ گیلانی

    کرمانوالہ فِش کارنر کا افتتاح بدست ساجد و عاطف

    شکر ہوا یہ بھول گے آپ :heehee:
  16. مدیحہ گیلانی

    کرمانوالہ فِش کارنر کا افتتاح بدست ساجد و عاطف

    لا حول ولا۔۔۔۔۔ گھر سے نکلنا نہیں ہمیں ۔۔۔گھر والوں نے کہنا ھے جایں بی بی ۔۔۔۔ ذرا 4 فٹ دور ریں ہم سے ۔۔۔اس لیے یہ بھی رد نسخہ:battingeyelashes: اور ویسے بھی ہمیں ان ٹوٹکوں کی ضرورت نہ ہے۔ اللہ کا خاص کرم ہے ہم پر :)
  17. مدیحہ گیلانی

    کرمانوالہ فِش کارنر کا افتتاح بدست ساجد و عاطف

    ہمیں ایسی چیزوں کی ضرورت ہی نہیں ۔۔۔ شکرھے اللہ کا :)
  18. مدیحہ گیلانی

    کرمانوالہ فِش کارنر کا افتتاح بدست ساجد و عاطف

    اللہ نہ کرے ساجد بھای۔۔۔۔توبہ توبہ خداخدا کیجیے:battingeyelashes:
  19. مدیحہ گیلانی

    کرمانوالہ فِش کارنر کا افتتاح بدست ساجد و عاطف

    جی جی بخوبی جانتے ہیں ہم:battingeyelashes:
Top