نتائج تلاش

  1. مدیحہ گیلانی

    کرمانوالہ فِش کارنر کا افتتاح بدست ساجد و عاطف

    اچھااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا :eek:
  2. مدیحہ گیلانی

    کرمانوالہ فِش کارنر کا افتتاح بدست ساجد و عاطف

    ہن ڈساؤ تاں میکوں !! کیں کنے پوچھے وے ایندا جواب ۔۔۔میکوں پتہ ہے پیا سب کجھ دا ۔۔۔ہن تساں پارٹی بدل کھیدی وے۔۔۔چلو ٹھیک ہے ول ۔۔ایویں تاں ایوں سہی ہن میں شیں کای نا ڈسیساں ۔۔سمجھے وے۔ہنہ
  3. مدیحہ گیلانی

    کرمانوالہ فِش کارنر کا افتتاح بدست ساجد و عاطف

    ویسے چنگا کای نی تھیا میڈے نال۔۔۔ اچھا ہن ایویں کرو ایندا جواب تاں ڈیو چا سرایکی اچ ۔۔۔میں ذرا بھناوالی ماری آواں :waiting: فاتح صاحب!!
  4. مدیحہ گیلانی

    کرمانوالہ فِش کارنر کا افتتاح بدست ساجد و عاطف

    اوہ میرے خدا !! اچھا خاصا ۔۔۔ڈاکہ وہ بھی رات کے ڈھای بجے ۔۔۔۔۔۔:atwitsend:
  5. مدیحہ گیلانی

    کرمانوالہ فِش کارنر کا افتتاح بدست ساجد و عاطف

    جیا میکون تاں لگدا ہیوے ڈر۔۔میں تاں کاے نا کھیڈساں:)ایویں ناگ بلا میکوں پٹ گھنے ۔۔۔میڈے تاں ماں پیو رل ویسن شودے ۔۔:battingeyelashes:
  6. مدیحہ گیلانی

    کرمانوالہ فِش کارنر کا افتتاح بدست ساجد و عاطف

    جیا جیا تہاڈی بہوں مہربانی ۔۔۔تسان کھیڈ سکدے ھیوے نانگاں آلی کھیڈ ۔۔کھیڈو کھیڈو رج رج تے کھیڈو نال کہیں بے کو وی رلاؤ چا :heehee:
  7. مدیحہ گیلانی

    کرمانوالہ فِش کارنر کا افتتاح بدست ساجد و عاطف

    فاتح صاحب !! ہمارے اتنا سکھانے پرابھی بھی معلوماتی دبا رہے ہیں آپ :heehee: ۔۔۔گویا ابھی بھی وہیں ہیں آپ جہاں سے چلے تھے :atwitsend:
  8. مدیحہ گیلانی

    کرمانوالہ فِش کارنر کا افتتاح بدست ساجد و عاطف

    اچھا اب سمجھے ہم ۔۔۔بدلہ اتارا آپ نے ۔۔یاد رکھیے گا اورسود سمیت لیجیے گا اب:battingeyelashes: کافی ساری کا شکریہ :heehee: ہنسدے تک تے ٹھیک ہے پر ہن کھیڈن دی عمر کای نی ۔بوڈڑھےتھی گیے ہیسے۔:battingeyelashes:
  9. مدیحہ گیلانی

    کرمانوالہ فِش کارنر کا افتتاح بدست ساجد و عاطف

    اففف یہ جیتی رہیئے:heehee: تساں وی کھلدے وسدے راہوو ۔ :heehee:
  10. مدیحہ گیلانی

    کرمانوالہ فِش کارنر کا افتتاح بدست ساجد و عاطف

    اتنی سی بات کے لیے ہمسائیوں کو کیوں تنگ کریں۔۔۔یہ کام تو ہم خود بھی کر سکتے ہیں :)
  11. مدیحہ گیلانی

    کرمانوالہ فِش کارنر کا افتتاح بدست ساجد و عاطف

    بس جلدی میں تھےاس دفعہ ۔۔لیکن اب ایسا نہیں ہوگا ۔۔اب تو شاہ سے کہنا ہے کہ ہمیں لے ہی چلو :)
  12. مدیحہ گیلانی

    کرمانوالہ فِش کارنر کا افتتاح بدست ساجد و عاطف

    اوپس ۔۔۔۔دھر لیے گے:) ملتی ہے نا کیوں نہیں ملتی مگر وہ کیا ہے نا کہ گھر کی مچھلی دال برابر :nerd:
  13. مدیحہ گیلانی

    کرمانوالہ فِش کارنر کا افتتاح بدست ساجد و عاطف

    واہ بہت خوب !روداد بھی عمدہ اور مچھلی تو ہوتی ہی لاجواب ہے۔:) مچھلی اس دفعہ تو مس ہو گئی لاہور کی ہم سے ۔۔۔اگلی بار انشاءاللہ ضرور کھانی ہے بس۔۔۔:)
  14. مدیحہ گیلانی

    مبارکباد نیلم سس پھوپھو بن گئی

    بہت بہت مبارکباد قبول کریں نیلم۔۔۔۔ :) یہ بھتیجے والی خوشی بہت انمول ہوتی ہے۔۔ہمیں بخوبی ادراک ہو چکا ہے اس خوشی سے مستفید ہونے کا :)۔ اللہ آپکے بھتیجے کو صحت و تندرستی والی زندگی سے نوازیں۔آمین۔
  15. مدیحہ گیلانی

    قرآن ہے وہاں تو یہاں سجدۂ حسین۔۔۔! ماہِ عزا بھی کم نہیں ماہِ صیام سے۔۔۔!

    قرآن ہے وہاں تو یہاں سجدۂ حسین۔۔۔! ماہِ عزا بھی کم نہیں ماہِ صیام سے۔۔۔!
  16. مدیحہ گیلانی

    گورنمنٹ ڈگری کالج شرقپور میں بہار کے رنگ

    اوہو۔۔۔۔۔ یہ تو غلط نہیں ہو گیا کچھ :battingeyelashes:چلیے جانے دیجیے ۔انکا بھی دل کرتا ہے ’غیرنصابی‘ سرگرمیوں میں حصہ لینے کو:heehee: ۔۔۔جیو اور جینے دو کے اصول اپنایے نہ آپ بھی :heehee:
  17. مدیحہ گیلانی

    گورنمنٹ ڈگری کالج شرقپور میں بہار کے رنگ

    ہاں تو ٹھیک ہے نا ۔۔۔جو اپنا فرض ٹھیک سے نہیں نبھاے گا ۔۔اس کی باز پرس ہونی چاہے نہ۔۔ خواہ وہ کوی بھی ہو۔:)
  18. مدیحہ گیلانی

    گورنمنٹ ڈگری کالج شرقپور میں بہار کے رنگ

    خوب کان کھینچیے گا ۔۔۔بلکہ ایک آدھ جڑ بھی دیجیے گا :heehee:
  19. مدیحہ گیلانی

    گورنمنٹ ڈگری کالج شرقپور میں بہار کے رنگ

    اچھی تصاویر ہیں بٹ صاحب! پھول توڑنے پر مالی بابا نے پکڑا نہیں آپکو ۔۔۔یہ تو کھلا تضاد نہیں:battingeyelashes:
  20. مدیحہ گیلانی

    سروِ گلستانِ رسول - از سید شاکر القادری

    سبحان اللہ ۔۔۔ اے قتیل غیرت و ناموسِ دینِ مصطفی اے شہیدِ معرکہء خونچکانِ کربلا۔
Top