نتائج تلاش

  1. مدیحہ گیلانی

    سلیم کوثر غزل ۔ پرندے اُجڑے ہوئے آشیاں پہ بیٹھے ہوئے ۔ سلیم کوثر

    زمانہ جن کے تجسس میں سرگراں ہے وہ لوگ ہوئے ہیں سنگ ترے آستاں پہ بیٹھے ہوئے۔ واہ ۔۔۔کیا ہی عمدہ غزل ہے۔
  2. مدیحہ گیلانی

    سلیم کوثر غزل ۔ توفیق بنا دل میں ٹھکانہ نہیں ملتا ۔ سلیم کوثر

    پلکوں پہ سُلگتی ہوئی نیندوں کا دھواں ہے آنکھوں میں کوئی خواب سہانا نہیں ملتا۔ واہ واہ بہت عمدہ !
  3. مدیحہ گیلانی

    واصف کب اُڑا لے گئی ہوا مت پوچھ

    عتیق صاحب! نایاب بھائی محترم ہیں محترمہ نہیں ۔ :)
  4. مدیحہ گیلانی

    نیکی کا بدلہ نیکی ہے یابدی؟

    بہت شکریہ بٹ صاحب! جی پچھلے دو دن سے ادھر ہی تھی کل ہی واپسی ہوئی ہے۔ :)
  5. مدیحہ گیلانی

    نیکی کا بدلہ نیکی ہے یابدی؟

    شکریہ نیلم ۔ :)
  6. مدیحہ گیلانی

    نیکی کا بدلہ نیکی ہے یابدی؟

    ہاں جی مصروفیت کی وجہ سے :)
  7. مدیحہ گیلانی

    نیکی کا بدلہ نیکی ہے یابدی؟

    ہم تو سفر میں رہے سارا دن ۔۔کہ لاہور سے واپسی تھی آج۔۔گھر پر عینی اور بھابی نے کچھ اہتمام کیا ہوا تھا ۔۔۔بہت اچھا لگا :) گفٹس بھی ملے ۔۔۔۔:)
  8. مدیحہ گیلانی

    نیکی کا بدلہ نیکی ہے یابدی؟

    ہاں ناں۔۔۔۔۔ بلکل سچ مچ :)
  9. مدیحہ گیلانی

    نیکی کا بدلہ نیکی ہے یابدی؟

    یہ آج ملنے والے گفٹس میں سب سے اچھا تحفہ ہے ۔۔۔۔شکریہ عینی اس محبت کے لیے ۔سلامت رہو :)
  10. مدیحہ گیلانی

    نیکی کا بدلہ نیکی ہے یابدی؟

    ارے نہین عینی چندا ۔۔ہمیں تھوڑا ہی نہ کہا ہے :)
  11. مدیحہ گیلانی

    نیکی کا بدلہ نیکی ہے یابدی؟

    ارے نہیں ۔ایسا نہیں ہے ۔۔۔۔۔ انتہای غیر متفق :battingeyelashes:
  12. مدیحہ گیلانی

    نیکی کا بدلہ نیکی ہے یابدی؟

    ارے نہیں پیاری :) کوی اشتیاق نہیں ۔۔۔آرام و سکون سے بیٹھی رہیے :)
  13. مدیحہ گیلانی

    نیکی کا بدلہ نیکی ہے یابدی؟

    نہیں رہنے دیجیے۔بہت شکریہ وش کرنے کا ۔۔سلامت رہیے :)
  14. مدیحہ گیلانی

    نیکی کا بدلہ نیکی ہے یابدی؟

    چھوڑیے اب وقت گیا :)
  15. مدیحہ گیلانی

    نیکی کا بدلہ نیکی ہے یابدی؟

    اور تاریخ بھی بتا دوں تو حیران ہو جایں گی آپ :battingeyelashes:
  16. مدیحہ گیلانی

    نیکی کا بدلہ نیکی ہے یابدی؟

    ماشاءاللہ:)
  17. مدیحہ گیلانی

    نیکی کا بدلہ نیکی ہے یابدی؟

    ہمیں ڈر اس لیے نہیں لگتا زیادہ کہ ہم خود بچھو ہیں ۔۔۔۔باے سٹار:heehee: یاد رہے !!!باے سٹار باے نیچر نہیں :)
  18. مدیحہ گیلانی

    نیکی کا بدلہ نیکی ہے یابدی؟

    نہیں ذرا سے تھوڑا سا زیادہ بس ۔۔۔۔:heehee:
  19. مدیحہ گیلانی

    نیکی کا بدلہ نیکی ہے یابدی؟

    ویسے ایک راز کی بات بتاؤں مجھے پسند ہیں بچھو :battingeyelashes:بس ذرا سا ڈر لگتا ھے ان سے :heehee:
Top