نتائج تلاش

  1. مدیحہ گیلانی

    پاکستان - جسے دکھایا نہیں جاتا

    اچھا چلیے ٹھیک ہے پھر:) ۔۔ویسے ہم تو آپکو اچھے خاصے معقول انسان سمجھے تھے :battingeyelashes:لیکن سچ ہی کہا ہے کسی نے کہ بندے دا کوئی پتہ لگدا اے :heehee:
  2. مدیحہ گیلانی

    پاکستان - جسے دکھایا نہیں جاتا

    ماشاء اللہ بہت خوبصورت تصاویر ہیں۔۔۔اور سچ کہوں تو مکمل دیکھ ہی نہیں سکی ہوں اتنی زیادہ جو تھیں۔۔۔آپ نے بھی تو ایک ہی نشست میں کام تمام کر دیا ۔۔۔:)
  3. مدیحہ گیلانی

    پاکستان - جسے دکھایا نہیں جاتا

    کبھی کوچہء ملنگاں سے باہر بھی نکل آیا کیجے:battingeyelashes: ۔۔۔زندگی بہت خوبصورت لگنے لگے گی۔:)
  4. مدیحہ گیلانی

    باباجی پکڑے گئے

    نہیں ہم آپکو شرمندہ ہرگز نہیں کر رہے:battingeyelashes: آپ دل چھوٹا مت کیجیےہو جاتا ھے بندے کے ساتھ ایسا کبھی کبھار :heehee: ۔۔ہم تو اپنی خفت مٹانے کی سعی فرما رہے تھے دراصل :heehee:
  5. مدیحہ گیلانی

    بھیگی ہیں جب سے اشکِ عزائے امام سے - نیر جلالپوری

    واہ واہ سبحان اللہ !! کیسا سچا اور کھرا کلام ہے ۔۔۔بہت زبردست انتخاب ہے حسان میاں ۔۔۔جیتے رہو۔
  6. مدیحہ گیلانی

    باباجی پکڑے گئے

    لیں آپ ہنس رہے ہیں اور ہم ابھی تک حیران و پریشان ہیں کہ یہ کیا کھول لیا تھا ہم نے ۔۔اور آگے سے کیا نکلا ۔۔۔۔۔۔افف :noxxx:
  7. مدیحہ گیلانی

    باباجی پکڑے گئے

    لیکن وہ آپ بابا جی نہیں ہیں وہ ایک اور بابا جی تھے جنکا انٹرویو ہوناتھا :battingeyelashes: آپ کے ساتھ دلی ہمدردی ہے ہمیں کچھ زیادہ ہی ہو گیا آپ کے ساتھ :heehee:
  8. مدیحہ گیلانی

    باباجی پکڑے گئے

    اوہ میرے خدا ! ایسا بھی ہوتا ہے۔۔۔۔ ہم نے تو بڑے شوق و اشتیاق میں یہ دھاگہ کھولا کہ 'بابا جی پکڑے گے' میں شاید ان بابا جی کا انٹرویو ہوگا جس کا ساجد بھای نے کہا تھا ۔۔۔۔کہ وہ انکا انٹرویو کریں گے ۔۔مگر یہ تو کچھ اور ہی نکلا :idontknow::battingeyelashes: محوحیران ہوں کہ:heehee:
  9. مدیحہ گیلانی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں "عینی"

    جی بلکل درست ۔۔ہمیں بہت خوشی ہے۔۔۔مگر ہم تو اپنے نمبروں کو رو رہے ہیں اتنے کم نمبر حد ہی ہوی نا :(
  10. مدیحہ گیلانی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں "عینی"

    نہیں بس ۔۔۔۔ہم بھر پور احتجاج کرتے ہیں اس فیصلے پر:battingeyelashes: ۔۔۔اور ہم سپریم کورٹ تک جایں گے ۔۔آج ہی اپنے بابا سے کہتے ہیں کہ وہ اس فیصلے کے خلاف مقدمہ دایر کریں :heehee:
  11. مدیحہ گیلانی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں "عینی"

    تھوڑا سا ہمیں بھی بتا دیا ہوتا :(
  12. مدیحہ گیلانی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں "عینی"

    بس ہم نہیں کھیلیں گے اپ کے ساتھ :)
  13. مدیحہ گیلانی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں "عینی"

    نہیں بنتی تو بہت ہے :) ۔۔یہ آپ ہمدردی فرما رہے ہیں یا ۔۔۔زخموں پر نمک۔۔۔۔۔۔۔آگے تو آپ سمجھ ہی گے ہوں گے:heehee:
  14. مدیحہ گیلانی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں "عینی"

    ارے عینی !!!! اتنے زیادہ نمبر ۔۔۔۔!!!:eek: یار اتنے تو کبھی زندگی میں نہیں لیے تھے ۔:( آپ نے تو بلکل گیا گزرا ہی بنا دیا :( جاؤ ہم نہیں کھیل رہے اب :(
  15. مدیحہ گیلانی

    محفل دا پِنڈ

    بڑی میربانی تہاڈی انکل جی !!! پر اے کرسی کیڑھی اے؟؟؟ اے تے دسو نا ؟؟:battingeyelashes:
  16. مدیحہ گیلانی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں "عینی"

    ارے یہ تو بڑے مزے کا کھیل ہے ۔۔ہم بھی آج ذرا موڈ بدلتے ہیں :) :star2:میری پسندیدہ شخصیت۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔!! ٹیپو سلطان صلاح الدین ایوبی طارق بن زیاد محمد بن قاسم :star2:میری پسندیدہ جگہ۔۔۔ ۔۔!! ناران ہنزہ مالم جبہ سوات :star2:میری پسندیدہ مووی۔۔۔ !! Fearless The serious of unforchunet event...
  17. مدیحہ گیلانی

    خوبصورت قطعات و اشعار

    اوہو صائمہ! ہمیں تو یاد ہی نہیں رہا تھا ۔:) اچھا اب کرتے ہیں کچھ جلد ہی :)
  18. مدیحہ گیلانی

    حُسین انجُم --- خود کوغریقِ رحمتِ یاراں کرے کوئی

    واہ لاجواب انتخاب ہے ۔بہت لطف دیا غزل نے۔۔۔ حسین صاحب کا کلام پہلے کبھی گزرا نہیں نظر سے ۔اچھا لکھتے ہیں۔ہو سکے تو مزید کلام بھی عنایت کیجیے گا ۔ اس قدر عمدہ انتخاب پر داد قبول کیجیے۔
  19. مدیحہ گیلانی

    عدم توجہ کی کوئی جھوٹی نظر مبذول ہو جائے

    واہ کیا خوبصورت انتخاب ہے ۔ عدم ہر مسئلہ دل کا سلجھ سکتا ہے خوبی سے خرد انسان کی تھوڑی سی گر معقول ہو جائے۔ مقطع تو لاجواب ہے ۔
Top