.جی بجا کہتے ہیں ..یہ پنڈ بھی کسی نامہرباں دوست کی اخترا ع ہے ورنہ ہمارا شہر تو اچھا خاصا ہے :battingeyelashes: .سنتے ہیں کہ کوئی علامہ صاحب یہاں سے کبھی گزرے تھے توانھیں کسی کی کہنے فورا اس شہر سے نکلنا پڑا:heehee: .. بس اسی دن سے جلاپے میں ا کر انہوں نے ہما ر ے اچھے خاصے شہر کو پنڈ کے لقب...