بہت زبردست تعبیر ! پتا نہیں اپ کے شروع کردہ دھاگوں پر ہماری نظر ہی کیوں دیرسے پڑتی ہے:idontknow: خیر مہ جبیں اپی کی بات ہو رہی ہے سوچا تھوڑا فائدہ ہی اٹھا لیں ہم بھی :battingeyelashes:
مہ جبین کے بارے میں آپ کا پہلا تاثر کیا تھا؟ پہلے تاثر سے لےکر اب تک آپ نے ان کو کیسا پایا ہے ؟وہی پہلے والا...