ارے پیاری ! لوگوں کا کیا ہے ۔۔۔۔۔یہ تو بس یونہی :battingeyelashes: شکوہ کرتے ہیں
تابِ نظارہ نہیں آئینہ کیا دیکھنے دوں
اور بن جائیں گےتصویرجوحیراں ہوں گے۔
ارے واہ ! بہت ہی خوبصورت تصاویر ہیں ماشاء الله !
ہم تو بس سوچتے ہی رہ گے ..آپ نے تو کمال کردیا تصاویر کے ساتھ معلومات بھی فراہم کر ڈالیں :) ... بہت مفید اور معلوماتی سبھی کے لئے . بہت ساری شاباش اپ کےلئے .جیتے رہے