ہم سوچ رہے تھے کہ ابھی کسی اور کو مبارکباد دینی ہے لیکن یاد نہیں آ رہا تھا :)
آخرکار دھاگے کو ڈھونڈ ہی لیا ۔۔ :) ہماری جانب سے بھی مبارکباد قبول کیجیے .اسی طرح محفل میں ڈیرہ جمائے رکھیے اور رونق بکھیرتے رہیے .جیتے رہیے بیٹا
نا نا اگر ہم نے لی کلاس تو کام خراب ہوجانا ہے ۔۔۔کیونکہ کلاس ہم ذرا تگڑی قسم کی لیتے ہیں ۔۔۔لہذا چپکے سے نکل لیتے ہیں ۔۔اسی میں ہم سب کی عا فیت ہو گی :)