نتائج تلاش

  1. مدیحہ گیلانی

    کبھی ہم بھی خوبصورت تھے ۔۔۔۔۔۔۔!! احمد شمیم

    واہ ! خوبصورت نظم ہے عینی۔ شئیر کرنے کا شکریہ :)
  2. مدیحہ گیلانی

    زعفران زار

    اچھا بھئی ہم تو لیتے ہیں اجازت .... اس دھاگے کی مالکہ سے بہت معذرت کے ساتھ کہ ہم تو ان سب کو سدھارنے اے تھے مگر یہ ماشاء الله بہت سدھرے ہوے ہیں .اور ہمیں لگتا ہے کہ اب ہم اگر ذرا سی دیر اور رکے یہاں تو ہمارے سدھار میں بگاڑ پیدا ہونےکا قوی امکان ہے .:) :battingeyelashes::heehee:
  3. مدیحہ گیلانی

    مبارکباد پیاری بہنا تعبیر بھی اب دس ہزاری ہوگئیں ۔۔۔۔۔۔ مبارک ہو

    نہیں اب ایسا بھی نہیں ہےاور ویسے بھی جہاں اپنایت ملے اس کا اظھار ہونے لگے . تو اچھا لگتا ہے ناں خود سے بڑھ کر کسی بھی اچھی بزم میں شامل ہوں:)
  4. مدیحہ گیلانی

    زعفران زار

    ہاں ہاں تو آپ بھی آواز لگایے نہ بابا سائیں حاضر تھیوو آپکو کمی ہے موقلوں کی ۔:battingeyelashes: ابھی لائن حاضر ہو جایں گے سب:heehee:
  5. مدیحہ گیلانی

    زعفران زار

    چلیں مان لیں اب آپ فاتح صاحب ...بچی اتنی ضد کر رہی ہےاور اس میں کیا ہو گیا اگر جو اس نے آپکو ایسا بول دیا :battingeyelashes: ...سچ ہی تو بولا ہے اس نے :heehee:
  6. مدیحہ گیلانی

    زعفران زار

    آپی نہیں یار تمھارے ٹوئن:atwitsend:
  7. مدیحہ گیلانی

    زعفران زار

    خوش فہمی ہے آپکی ...اب وہ ہماری بھی کچھ لگتی ہے:) ہے نہ مقدس پوچھیں تو ذرا اس سے :heehee:
  8. مدیحہ گیلانی

    زعفران زار

    یہاں کوئی کوئی اور نہیں ہیں ہم اور مقدس ہیں .ہم نے بڑے بڑوں کو سیدھا کیا ہے اپ کس ....آگے تو اپ سمجھ ہی گے ہوں گے :heehee:
  9. مدیحہ گیلانی

    زعفران زار

    بس تو پھر ٹھیک ہے بیٹا ..سیدھا کر دینا ہے ہم نے ان لوگوں کو ٹھیک ہے نہ :)
  10. مدیحہ گیلانی

    زعفران زار

    ایک ہی بات ہے جناب ...کان کو ادھر سے پکڑیں یا ادھر سے اور یہ انتہائی غیر متفق کو اپنے پاسس ہی رکھا کیجیے ..ہم سے ٤ فٹ دور رہنا چاہیے یہ ...:battingeyelashes:
  11. مدیحہ گیلانی

    زعفران زار

    الله معاف کرے ایسی سماج سیوا سے . :atwitsend:
  12. مدیحہ گیلانی

    زعفران زار

    اپ سے بھی علامہ صاحب !! اپ بھی انہی کےساتھ سنگی بیلی ہیں :battingeyelashes:
  13. مدیحہ گیلانی

    زعفران زار

    کیا اپ لوگوں میں شامل نہیں ہیں کیا ؟؟؟؟ یا اپ بھی قحط الرجال کا شکار ہو چکے ہیں :heehee:
  14. مدیحہ گیلانی

    زعفران زار

    جی جی بلکل ڈالے دیتے ہیں روشنی بھی پہلے ٹارچ تو ڈھونڈ لیں :heehee:
  15. مدیحہ گیلانی

    زعفران زار

    ماشاء الله ! ماشا الله ہم بہت خوش ہوے آپکی کارگردگی سے چلاتے رہے لوگوں کو صراط مستقیم پر یونہی ..الله اپکا حامی و ناصر ہو .:battingeyelashes:
  16. مدیحہ گیلانی

    زعفران زار

    بہت مایوسی ہوئی اپ لوگوں سے ..ہم نے سوچا تھا یہ کچھ سدھر چکے ہوں گے مگر یہ تو وہاں ہی کھڑے ہیں جہاں سے چلے تھے ...:heehee:
  17. مدیحہ گیلانی

    زعفران زار

    واہ ..ماشاء الله کیا ہی ادبی گفتگو چل رہی ہے ادھر ....اپ نے تو اس دھاگے کو بھی کوچہ ملنگاں بنا دیا .....کچھ خوف خدا کیجیے ...توبہ کیجیے :battingeyelashes:
  18. مدیحہ گیلانی

    تاسف ثمینہ راجا کا انتقال

    اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیہِ رَاجِعُونَ اللہ مرحومہ کے لواحقین کو صبر عطا فرمائے اور ان کے درجات کو بلند کرے آمین ۔
  19. مدیحہ گیلانی

    ہر گزرتا دن یہ پیغام دے گیا.............!!

    ٹریفک حادثہ جس میں 25 قیمتی جانیں ضایع ہو گیں۔۔۔۔ ہماری گاڑی ذرا ہی پیچھے تھی ۔۔۔۔ بس اللہ معاف کریں ۔ایسی حادثاتی موت سے سب کو محفوظ فرمایں۔آمین
  20. مدیحہ گیلانی

    ہر گزرتا دن یہ پیغام دے گیا.............!!

    انسانی زندگی ایک ٹھوس حقیقت ہے لیکن اس سے کہیں زیادہ ٹھوس اور ناقابل تردید حقیقت موت کا وہ لمحہ ہے جس سے آدمی طوعاً و کرہاً گزرتا ہے۔ آج ایک بہت ہی خوفناک حادثہ اپنی آنکھوں کے سامنے ہوتے دیکھا ۔۔۔۔۔بس تب سے طبعیت بوجھل ہے۔۔۔۔۔۔ !
Top