ایک بے حد پریشان عورت نے ڈاکٹر سے کہا،
’’ڈاکٹر صاحب! مجھے بہت زیادہ بولنے کی عادت پڑ گئی ہے یہاں تک کہ میں اپنے آپ سے باتیں کرنے لگی ہوں‘‘۔
ڈاکٹر بولا۔ ’’تو اس میں پریشان ہونے کی کیا بات ہے؟‘‘
عورت نے جواب دیا ۔
’’لیکن ڈاکٹر صاحب بہت زیادہ باتیں کر کے میں اپنے آپ کو کتنا بور کرتی ہوں ۔ آپ کو اس...