خوبصورت کلام ہے۔۔شیخ ایاز نے اُن کے کلام وصال کا ترجمہ بھی کیا ہے۔۔۔
گھڑا ٹوٹا تو یہ آواز آئ
نہیں اب دونوں میں جدائ
وصال یار پہ قرباں
زہد ،تقوٰی و پارسائ
گر ہو سکے تو اسے بھی ممکن بنایئے گا ۔اشعار بہت پہلے کے پڑھے ہوئے ہیں ۔۔اس لیےبھول چوک درگزر فرمایئے گا ۔ شکریہ