اوہو ۔۔۔تو کیا وہ دعا آپ نے اپنے حق میں کروائ تھی:) ہم تو سمجھے آپ وٹھوؤں کا زکر فرما رہے تھے ۔:heehee: اور سردی سے بچاؤ کے لیے آپ ذبیدہ آپا سے رجوع کیجیے ۔ہمارا خیال ہے وہ آپکی صحیح رہنمائ فرما سکیں گی ۔:)
ہائے ہائے اے کیا چا اکھے وے:battingeyelashes: ۔۔۔چلو تسان ہن اکھ ڈیتے وے تاں ول میں وی معاف چا کیتم ۔۔۔جا ؤ بابا معاف کرو ۔۔۔تے ہسدے وسدے راوؤ۔۔شالا تتی ہوا نا لگے ۔:)