نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یہ زمین و زماں، یہ مکاں لامکاں اس کے جلووں کی پیہم نمائش یہاں
  2. محمد تابش صدیقی

    غلطی ہائے مضامین: دستِ ہمشیر کی چوڑیوں کی قَسم ٭ ابونثر

    دستِ ہمشیر کی چوڑیوں کی قَسم ابونثر (احمد حاطب صدیقی) یاد نہیں کہ کون سا ٹی وی چینل تھا۔ اب تو اتنے ہیں کہ بقول ناصرؔکاظمی… ’’یاد آئیں بھی تو سب یاد نہیں‘‘… ہر روز کی طرح اُس روز بھی وہاں ایک سیاسی ملاکھڑا برپا تھا۔ ہمارے معزز سیاسی قائدین اصیل مرغوں اور مرغیوں کی طرح سینے پُھلا پُھلا کر اور...
  3. محمد تابش صدیقی

    جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان

    پہلے ٹی 20 میں رضوان کی شاندار سینچری کی بدولت پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 170 رنز کا ہدف دیا ہے۔
  4. محمد تابش صدیقی

    احسان دانش جشنِ بےچارگی

    جزاک اللہ خیر درست کر دیا ہے۔
  5. محمد تابش صدیقی

    اللہ نے یوں شان بڑھائی ترے در کی ، منور بدایونی

    سبحان اللہ۔ اور اس نعت کو کیا ہی خوب پڑھا ہے قاری وحید ظفر قاسمی نے
  6. محمد تابش صدیقی

    سینیٹ انتخابات میں منڈی کیسے لگتی ہے؟ تہلکہ خیز انکشافات

    ویسے یہ تہلکہ خیز انکشافات کیسے ہیں؟ سب جانتے ہیں پہلے ہی۔
  7. محمد تابش صدیقی

    اگر آپ مونگ پھلیاں کھاتے ہیں۔۔۔

    البتہ مونگ پھلی میں ایک بڑی خامی ہے۔ ہمیشہ جلدی ختم ہو جاتی ہے۔
  8. محمد تابش صدیقی

    اگر آپ مونگ پھلیاں کھاتے ہیں۔۔۔

    مونگ پھلی کی محبت ہمارا ثقافتی ورثہ ہے۔ مونگ پھلی میں دانہ نہ نکلے تو نانا تک ناراض ہو جاتے ہیں۔
  9. محمد تابش صدیقی

    اگر آپ مونگ پھلیاں کھاتے ہیں۔۔۔

    میری ایک "نثری نظم" ملاحظہ فرمائیں :P اعترافِ شکست ٭ دفتر سے واپس آیا تازہ دم ہو کر پڑھنے کے لیے کتاب اٹھائی خیال آیا کہ ساتھ مونگ پھلی بھی ہو جائے پلیٹ میں کچھ مونگ پھلی نکال لی کتاب جھولی میں رکھی مونگ پھلی سائڈ ٹیبل پر رکھی اور پھر وہی ہوا جس کا ڈر تھا مونگ پھلی ختم ہونے کے بعد ہی جھولی میں...
  10. محمد تابش صدیقی

    انگلینڈ کا دورہ انڈیا

    انگلینڈ 227 رنز سے فتحیاب
  11. محمد تابش صدیقی

    انگلینڈ کا دورہ انڈیا

    کوہلی بالآخر آؤٹ 2 وکٹ باقی ہیں۔ اور 241رنز ، جن کا حصول ناممکن نظر آتا ہے
  12. محمد تابش صدیقی

    جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان

    مبارک ہو سب کو پاکستان نے 95 رنز سے میچ جیت کر سیریز 2-0 سے جیت لی ہے
  13. محمد تابش صدیقی

    جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان

    حسن علی کی میچ میں دس وکٹس
  14. محمد تابش صدیقی

    جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان

    7 آؤٹ حسن علی کی 5 112 درکار
  15. محمد تابش صدیقی

    جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان

    حسن علی کی یکے بعد دیگرے 2 وکٹیں 128 رنز درکار۔ 5 وکٹ باقی
  16. محمد تابش صدیقی

    دعا ہر دلعزیز شمشاد چاچو علیل ہیں

    جن احباب کا رابطہ ہے، وہ وقتاً فوقتاً ان کی صحت کی بابت آگاہ کرتے رہیں۔ اللہ تعالیٰ شمشاد بھائی کو مکمل صحتیابی عطا فرمائے۔ آمین
Top