نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    غزل ۔۔۔ اُٹھا رکھوں سبھی کارِ جہاں، کتاب پڑھوں ۔۔۔ محمد احمدؔ

    اتنی کتابی غزل پڑھ کر کچھ میرے بھی جذبات پھڑک اٹھے۔ :P
  2. محمد تابش صدیقی

    نمکین غزل: نہیں ہے اب مجھے فرصت میاں! کتاب پڑھوں ٭ تابش

    محمداحمد بھائی کی کتابی غزل پڑھی تو کچھ میری بھی فالتو رگ پھڑک اٹھی۔ اور دو چار نمک پارے تیار ہو گئے۔ :) نہیں ہے اب مجھے فرصت میاں! کتاب پڑھوں کہ ختم کر کے میں خوش گپّیاں، کتاب پڑھوں ہوا ہوں بور میں پڑھ کر کتاب ِ طبعیّات تو کر کے اس میں یہ ناول نہاں، کتاب پڑھوں پڑھائی چور ہوں ایسا کہ پڑھنی پڑ...
  3. محمد تابش صدیقی

    حفیظ جالندھری غزل: زندگی سے نباہ مشکل ہے

    زندگی سے نباہ مشکل ہے یہ مسلسل گناہ مشکل ہے ہاں مرے خیر خواہ مشکل ہے تیرے ہاتھوں پناہ مشکل ہے دوستی ہی میں دشمنی بھی ہو یہ نئی رسم و راہ مشکل ہے ارتکابِ گناہ سہل نہیں انتخابِ گناہ مشکل ہے اے مری جان! اے مرے ایمان! اب ہمارا نباہ مشکل ہے ہم سے اس مسئلے پہ بات نہ کر فقر اے بادشاہ مشکل ہے...
  4. محمد تابش صدیقی

    غزل ۔۔۔ اُٹھا رکھوں سبھی کارِ جہاں، کتاب پڑھوں ۔۔۔ محمد احمدؔ

    بہت عمدہ احمد بھائی۔ کیا کہنے۔ یہ اشعار خاص طور سے پسند آئے۔ :)
  5. محمد تابش صدیقی

    حفیظ جالندھری نظم: جزیرے

    جزیرے ٭ قافلے برباد ہو کر رہ گئے تو کیا ہوا مطمئن ہیں قافلہ سالار اپنے کام سے عہدہ و منصب کی بازی جیت کر گھڑ دوڑ میں تھان پر ہیں درشنی گھوڑے بڑے آرام سے قافلے برباد ہو کر رہ گئے تو کیا ہوا رہنماؤں کو سجا کر منزلِ مقصود پر ٹھوکریں کھاتا ہے تاریکی میں امت کا جلوس جن بہشتی مقبروں پر ہو گئے روشن...
  6. محمد تابش صدیقی

    تبصرے کا اختیار

    لائبریری کے زمرہ میں موجود تمام لڑیوں پر صرف لائبریرین، مدیران اور انتظامیہ کا اختیار ہوتا ہے۔ :)
  7. محمد تابش صدیقی

    علم قافیہ!

    شاید دکھ اور سکھ کے ساتھ ایک شعر ہو گیا ہو، اور اب غزل مکمل کرنا چاہ رہے ہوں۔ :)
  8. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد @عمار نقوی میاں کو ””۔ بیٹے ۔““ کی پیدائش بہت بہت مبارک

    ماشاء اللہ بہت مبارک ہو عمار نقوی بھائی۔ اللہ تعالیٰ شہزادے کو دونوں جہان کی بھلائیاں نصیب فرمائے۔ اور آپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ آمین
  9. محمد تابش صدیقی

    جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان

    آدھا سفر تمام ہوا 44 پر 2 44 درکار
  10. محمد تابش صدیقی

    جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان

    دوسرا بھی گیا چائے پینے
  11. محمد تابش صدیقی

    جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان

    لنچ سے واپس آتے ہی پہلی وکٹ
  12. محمد تابش صدیقی

    تعارف ناچیز کا کیا تعارف۔۔۔

    ویسے عنوان میں تضاد ہے اپنے آپ کو ناچیز کہنا اور اپنا تعارف بھی کروانا :)
  13. محمد تابش صدیقی

    جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان

    لنچ بریک پر پاکستان کا سکور 22، بغیر کسی نقصان کے۔ فتح کے لیے مزید 66 رنز درکار
  14. محمد تابش صدیقی

    جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان

    88 رنز کا ہدف نعمان علی کی ڈیبو میچ میں 5 وکٹس
  15. محمد تابش صدیقی

    ذاتی کتب خانہ رسم الخط اور انتظار حسین

    بہت عمدہ خلیل بھائی کیا بات ہے۔
Top